نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے

    بہت شکریہ وجی بھیا سلامت رہیں ۔ مجھے طارق محمود کا شعر یاد آرہا ہے: آپ کی نذر: تجھ کو تنہا کرگیا ہے منفرد رہنے کا شوق اب اکیلے بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دلدر دور ہوجاتے ہیں معانقے سے ۔ ہیں نا ؟
  3. مغزل

    عماد نستعلیق - سکرین شاٹ

    ہممم۔ بہت خوب جناب واہ
  4. مغزل

    کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا --------------- عرفان ستّار

    شکریہ احمد یہیں ہوں بس بجلی عنقا رہی سارا دن ۔ کہ پھوار جو پڑ رہی تھی۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حلوہ بھی یاد رکھیں مگر یہ نہ بھولیں کہ ایک معانقہ سرزد ہوچلا ہے
  6. مغزل

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    جناب میں نے ایک بلاگ بہ طرزِ ویب سائٹ بنانا ہے ۔۔ مگر جس میں علی نستلیق نصب ہو ۔ کوئی مدد ہوسکتی ہے میری ۔۔ اب میں شاید اردو ٹیک کی طرف نہ جاؤں ساری محنت اکارت ہوچلی ہے مدد کیجئے
  7. مغزل

    "ہمدرد" ۔۔۔ ایک درد مند دل کا فسانہ

    شہزادے ۔ میں نے کچھ دیر قبل ایک مراسلہ روانہ کیا تھا مگر بجلی کی آنکھ مچولی کی نظر ہوگیا ۔۔ اب کل ہی کچھ کہوں گا برا نہ منانا ۔۔ لگ بھگ تین پیرے تو لکھ ہی چکا تھا میں۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    چچا جی تین تین معانقوں کے بعد بھی آپ مراسلت سے باز نہیں‌آئے
  9. مغزل

    کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا --------------- عرفان ستّار

    بہت شکریہ وارث بھائی بہت شکریہ طالبِ دعا
  10. مغزل

    بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

    بہت بہت شکریہ شعیب بھیا ۔۔ سدا سلامت رہیں میری دلی مراد پوری کردی آپ نے وا ہ واہ واہ ۔/ دل خوش کردیا آپ نے ایک بات پھر شکریہ والسلام
  11. مغزل

    کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا --------------- عرفان ستّار

    بہت شکریہ فرخ صاحب ۔ میرے حق میں دعا کرتے رہیں والسلام
  12. مغزل

    یہ جسم میرا بہار میں ہے

    بہت خوب شہزادے ، شاباش ہم خوش ہوئے ۔۔ کچھ عرض تو کرنا ہے مگر صاحبانِ فن کا منتظر ہوں ۔ پھر انشا اللہ
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ثمرین کو بلا کر رلاتے ہیں جب روئے گی تو کچھ نہ کچھ سوجھ جائے گی
  14. مغزل

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    احمد مزید تازہ کلام بھی پیش کرو نا ۔۔ شنید ہے کہ تازہ غزل کہی ہے
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    پکوڑوں کی رت ہو تو بارش اور پکوڑوں کا ذکر ہونا چاہیئے نا ۔۔۔۔۔ تو شروع کیجئے
  16. مغزل

    کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا --------------- عرفان ستّار

    پیارے شہزادے ۔۔ کیسے ہو ۔۔۔۔ بارش کا لطف اٹھا رہے یا نہیں ؟ غزل کی پسندیدگی کیلئے ممنو ن ہوں اور عرفان ستار صاحب کہ یہ مراسلات روانہ کردیے ہیں۔ والسلام
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دال کا حلوہ ہو تو مزہ ہی آجائے یہاں تو بادل آئے ہوئے ہیں اور پھوار پڑ رہی ہے۔
  18. مغزل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    یعنی : ہر طرف بانگِ جرس، بانگِ درا، بانگِ اذاں سونے والے ہیں کہ لیتے نہیں انگڑائی بھی نصیر کوٹی
  19. مغزل

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    آن لائن نیوز کی حقیقت غیر یقینی ہوتی ہے اس لیے ربط کیا کیجئے گا
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حلوہ مانڈہ کرتے کرتے عمر گئی ہے بیت ۔۔ فخراللہ شاد کا قطع یاد آگیا ۔ چائے پیتے ہیں پان کھاتے ہیں ہم تو شاعر ہیں کان کھاتے ہیں ہے گزارہ ہمارا تکّوں پر روٹیاں تو پٹھان کھاتے ہیں فخراللہ شاد
Top