نتائج تلاش

  1. زین

    کیوٹ نا ؟؟؟

    واقعی کیوٹ
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    شششش سب سورہے ہیں ۔ جی بھائی میں گیا نہیں‌ابھی تک تو ادھر ہی ہوں ، فجر کی آذان بھی ہوگئی ہے
  3. زین

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یہ سوال زینب بہن سے ہی پوچھوتو بہتر ہوگا ۔ زینب بہن کا "مقام "چاند کیوں‌ہے ؟؟؟
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    زین اکیلا رہ گیا چلے اللہ حافظ میں‌بھی چلتا ہوں
  5. زین

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اللہ کی مخلوق انسان اشرف المخلوقات کیوں‌ہے ؟؟؟
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ڈرنے کی کوئی بات نہیں ، میں سمجھا تمام ساتھی خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں‌اس لیے جاہی رہا تھا کہ عندلیب باجی اور آپ کی نظر آگئے
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خیریت سے ہم بھی دوبارہ پہنچ گئے ہیں
  8. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    واہ واہ واہ ۔ بہت ہی زبردست۔ اب جلدی سے بتائیں ٹماٹر کے سودائی اور شیدائی کون کون ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ٹوٹے ہوئے پتوں‌کو حقارت سے نہ دیکھو اک روز خلاؤں میں بکھر جاؤگے تم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ہے یا سب سوگئے ‌؟؟؟
  10. زین

    پاکستان اور پاکستانی

    بہت ہی زبردست کوئٹہ کی جو تصویر ہے وہ ریلوے اسٹیشن کے سامنے ہی زرغون روڈ کی ہے اور جناح روڈ یہاں سے ہی شروع ہوتا ہے لیکن جب بارش ہوتی ہے تو یہ سڑک نہیں‌جھیل نظر آتی ہے ۔ اور سبی کی جو تصویر ہے اس سرنگ سے میں ٹرین کے ذریے کئی بار گزرا ہوں، بچپن کی یادیں‌تازہ ہوگئیں اس تصویر کو دیکھ کر
  11. زین

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    "ں "کے بعد اگر "ے "یا کوئی اور حرف لکھا جائے اور درمیان میں سپیس نہ دیا تو وہ جڑ جاتے ہیں انہوںنے میں +ے بغیر سپیس دیئے لکھا جائے تو یو ں نظر آتا ہے"میںے" ں+ن بغیر سپیس دیئے لکھا جائے تو اس طرح‌نظر آتا ہے "ںن" اس غلطی کی نشاندہی اس لیے کررہا ہوں کیونکہ اکثر اوقات دوران ٹائپنگ حروف یا...
  12. زین

    >>>خزان کے رنگ<<<

    کیا خوبصورت مناظر ہیں۔ بہت عمدہ شیئرنگ ہے ،شکریہ
  13. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    آپ کس سے مخاطلب ہو ؟؟؟
  14. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    سارے ہی بدمعاش ہے تو پھر ہم کیوں شریف بن بیٹھے ہیں ۔کل سے میں بھی فاروقی سے "بدمعاشی"کی کلاس لیا کرونگا:grin: :beating::boxing::box:
  15. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    یعنی فاروقی بھی بدمعاش ہے
  16. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    اچھا تو یہ چھوٹو اتنا بدمعاش ہے ۔
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    بھائی آپ کی عمر کتنی ہے ؟؟؟؟؟؟؟
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    یہی آپ کا کام ہے ہم غطلیاں کرینگے آپ نشاندہی کیا کرے۔ شکریہ
  19. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    یہ مجھے بھی سمجھ نہیں آیا ؟؟؟ میرے ذہن میں‌بھی یہی سوال ابھرا
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ہا ہا ہا ہا ہا آپ نے میری بات کہہ دی اور میں نے آپ کی بات
Top