نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    نہیں پتہ مجھے کہ آپ ہمیشہ کیوں‌لیٹ ہوجاتی ہو
  2. زین

    تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے، آمین
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    گزری ایک شعر پر نظر تو ہم نے کردیا شیئر
  4. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    کیا کردیا فاروقی کے قبیلے نے جو اتنے غصہ میں‌ہو
  5. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    قتل کے وقت تڑپنے پہ ہے روٹھا قاتل خون دوڑا ہوا جاتا ہے منانے کے لئے ---------- پھر کس نے ظلم کیا ؟؟؟
  7. زین

    اف یہ بیویاں

    روزانہ جنگ پر ایک خبر پڑھی ہی تھی کہ محفل پہنچا تو اس دھاگے پر نظر پڑی "براک اوباما بے چارا " نومنتخب امریکی صدر گھر میں اہلیہ کے حکم کے تابع واشنگٹن . . . نو منتخب امریکی صدر بارک اوبامہ کے گھر میں ان کی اہلیہ مشعل اوبامہ کا حکم چلتا ہے جس کا ثبوت یہ ہے کہ ٹی وی دیکھتے وقت ٹی وی...
  8. زین

    اف یہ بیویاں

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا بہت خوب فاروقی بھائی
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    طویل غیر حاضری کے بعد عندیب بہنا خیر سے تشریف لاچکی ہے
  10. زین

    براک اوبامہ کا خاندان وہائٹ ہاؤس مہں منتقل ہو رہا ہے

    شکریہ شمشاد بھائی جی بالکل بھائی میرے کہنے کا مطلب بالکل یہی تھا۔ طالوت بھائی!معذرت چاہتا ہوں لیکن بھلا مجھے کیوں‌باراک اوبا سے تعصب ہوگا؟؟؟؟؟
  11. زین

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    سفید جھوٹ پر تو انہیں‌معافی مانگنی ہی ہوگی کیونکہ اب یہ حقیقیت ڈھکی چھپی نہیں کہ ناظم کراچی کو بہترین میئر قرار دیئے جانے کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے اور جس میگزین کے حوالے پر ایم کیو ایم نے اچھلنا شروع کردیا تھا اسی نے اپنی وضاحت جاری کردی ۔ یہ رہا لنک http://blog.foreignpolicy.com/node/10285\
  12. زین

    پولیس والا

    تھانےدار جی آپ بھی پہنچ گئے ہو؟؟
  13. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    پھر کس قبیلے کی باتیں ہورہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. زین

    وہ لمحے۔۔۔۔۔

    وہ مجھے تو نہیں پتہ پھر آپ کی شیئرنگ بہت عمدہ ہے ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شکریہ۔ میں‌سمجھا کوئی لاہور بادشاہ وغیرہ کے میچ کی بات ہورہی ہے ۔
  16. زین

    آج کا شعر - 3

    صورت سیرت تو بعد کی باتیں ہیں‌قابل ہم نہ جانے مرمٹے تھے کس ادا کو دیکھ کے
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    عمران خان اب تو سیاست میں‌کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
  18. زین

    میری پہلی کاوش۔۔۔۔۔۔۔

    بہت ہی زبردست ہے اس کے بعد کیا کوئی اور کاوش کی ہے ؟؟؟؟؟
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ٹھیک ۔ پشتو میں‌بھی قیدی کو بندی کہا جاتا ہے
Top