نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام و علیکم و ر؃حمتہ اللہ و برکاتہ اہلیانِ محفل !کیا حال چال ہے ؟؟؟؟ کونسے میچ ویچ کے بارے میں گپ شپ ہورہی ہے ؟؟
  2. زین

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    کراچی کا امن بھی تو انہی لوگوں‌نے تباہ کیا ہے ۔ ِِِِِِِِِ
  3. زین

    گمشدہ ہائیڈروجن بم

    شکریہ۔ اہم معلومات ہیں۔
  4. زین

    اردو محفل کی فضا

    اب میرے خیال سے عزیز امین سے خوش ہوجائینگےیعنی ان کی بوریت ختم ہوجائے گی ۔ بھائی ، میں‌نے تو کچھ نہیں‌کیا وہ اوپر کسی نے "طالوت" کی بجائے تابوت لکھا تھا ، میں‌ نےتو صرف نشاندہی کی
  5. زین

    تعارف سلام

    ابھی سترہ برس ہی ہوئے ہیں‌دنیا میں‌آئے ہوئے بہت کچھ دیکھا ہے لیکن جو آپ نے پوچھا ہے وہ ابھی تک نہیں‌دیکھا اور اللہ پاک دکھائے بھی نا کیونکہ ہم بے چارے پہلے سے ہی زلزلے کے باعث نفیساتی و مریض بن گئے ہیں اب جب زلزلے کے جھٹکے آتے بھی ہی تو‌محسوس نہیں‌ ہوتا کیونکہ ایسا لگتا ہے جیسے زمین کو قرار...
  6. زین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    شکر ہے آپ کو بھی کچھ اچھا لگا
  7. زین

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    تو میں‌نے پہلے ہی اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ آپ کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتی ہو جسے آپ نے "چغل خوری"قرار دیا
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    کیوں ہاتھ دھو کر پڑی ہو اس کے پیچھے ، کیاطلاق ضروری کروانا ہے
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ف۔ سے فوارہ ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
  10. زین

    پولیس والا

    پاکستان اور انڈیا کی پولیس کو تو صرف اللہ ہی ٹھیک کرسکتاہے
  11. زین

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    :confused::confused::confused::rolleyes: کبھی کیا کہتی ہو اور کبھی کیا :confused:
  12. زین

    ۔پشاور ، بم دھماکہ ، تین افراد جاں‌بحق ،متعدد زخمی

    آمین ََََََََََََََ
  13. زین

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    یہ تو وہ خود بتائینگے کہ کیسے کیسے کام کرتے ہیں
  14. زین

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    نہیں جی ، باقی لوگوں کے مسیج چرائے ہیں‌انہوں‌نے
  15. زین

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    اچھا جی ،جو آپ کی مرضی کہو
  16. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  17. زین

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    مرے دل میں‌کوئی غبار نہیں۔ میں‌نے تو آپ سے نہیں‌باقی ساتھیوں سے گلہ کیا ہے :rolleyes::roll: میں‌بھلا آپ سے کیوں خفاہوں گا ؟؟؟؟ا:confused:ور ایک بات اور میں این ذیڈ نہیں‌زین زیڈ‌ایف ہوں:hatoff::grin:
  18. زین

    ! ان پیج فونیٹک کیبورڈ ! ! ریلیز !

    بہت خوب۔آپ کا بہت بہت شکریہ بھائی
  19. زین

    مبارکباد خوشی، محسن بن گئی؟

    ہر چیز میں فائدے کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی چیز تو بغیر فائدے کے بھی کیا کروووووووو بہت مبارک ہو ، خوشی ہمیشہ خوش رہو ویسے ہم بھی مبتدی سے معاون اور معاون سے محسن اور محسن سے مشتاق بن گئے لیکن کسی نے مبارکباد نہیں‌دی یہ لڑکیوں‌کی کیوں‌اتنی خاطر مدارت کی جاتی ہے ؟؟؟
  20. زین

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    مہوش بہن آپ کے پہلے سوال کا جواب میرے مراسلے میں‌موجود تھا
Top