نتائج تلاش

  1. زین

    پولیس والا

    دھاگہ تو ٹوٹا نہیں‌لیکن وہاں سے سب کچھ غائب ہوگیا (بقو ل آپ کے )
  2. زین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اللہ اللہ کرنے کا وقت تو ہر وقت ہی ہوتا ہے اگر کوئی کرے تو
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خیالی باتیں نہ کیا کریں ، ہم بھلا کیوں آپ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑینگے
  4. زین

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    عقل کی اندھی تھی اس وقت بے نظیر کو کس نے مارا؟؟
  5. زین

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    پڑے گی تو پھر سردی ہوجائے گی اس لیے نہیں‌پڑتی ملک پر سے زرداری کا منحوس سایہ کب اٹھے گا؟؟؟؟
  6. زین

    آ کر کھا لوں گا

    ہا ہا ہا ہا بہت مزیدار لطیفہ ہے
  7. زین

    2003 کی بارہ بہترین تصاویر

    بہت خوب طالوت بھائی
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    دو دنوں کی باتوں‌کا ہی تو اندازہ لگایا ہے
  9. زین

    پولیس والا

    لیکن ابھی ابھی تو آپ کو نظر لگ گئی وہ دووسرے دھاگے پر
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    چاہے کچھ بھی کہو ، آپ کی کو سمجھنے کے لیے ایک اور دماغ کی بھی ضرورت پڑے گی
  11. زین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    تُسی ہُن کج وی نہ کرو بس اللہ اللہ کرو
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ث سے کوئی لفظ نہیں‌سوجھ رہا آپ کی باتوں کی سمجھ کہاں سے آئے گی ؟؟
  13. زین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اس کے باوجود اگر آ پ کو کچھ نظر نہیں آرہا تو پھر آپ کو نظر لگ گئی ہے
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    باتیں بہت سخت ہوتی ہیں آپ کی
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    پھرسوال؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ سوالات بہتر کرتی ہو، آپ کی بھی سمجھ نہیں آتی اور آپ کی باتوں کی بھی
  16. زین

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    تو پھر عینک لگا لو
  17. زین

    تعارف سلام

    بہت گہری نظر رکھتی ہولیکن آپ غلط سمجھی دوسرا لفظ میں نے آپ سے نہیں‌بلکہ پیار کرنے والوں کے لیے کہا تھا(جن میں عزیز اور دوست شامل ہیں)
  18. زین

    پولیس والا

    ہا ہا ہا ہا نظر پروف وہ کیسے ؟؟؟؟
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    آپ کبھی کبھی اچانک ڈانٹ دیتی ہو میری ایک بہن بھی اسی طرح ہے ان سے بھی مجھے بہت ڈر لگتا تھا
  20. زین

    تعارف سلام

    نہیں مذاق اور پیار میں اگر کوئی کچھ بھی کہے تو مجھے کبھی برا نہیں‌لگتا
Top