نتائج تلاش

  1. زین

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    کل میں نے لنک بھی فراہم کیا تھا اسی دھاگے پر
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    لیجئے اب پتہ چل گیا آپ نے بتاجو دیا ہے ۔
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    کیا بات ہے آپ کی
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    کوئٹہ کا اثر پڑتا ہے کراچی پر :grin: کوئٹہ میں بھی سرد ہوائیں چل رہی ہیں اور درجہ حرارت منفی 7 سے بھی گر گیا ہے ۔
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    فوری طور پر بتانا تھا نا اب تو میں نے خبر کردی
  6. زین

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یاد نہیں آپ نے پہلی بار کب موبائل استعمال کیا ؟؟
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    عندلیب بہن ، میں‌نے خبر کردی ہے ۔ انشاء اللہ آجائے گی ۔
  8. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  9. زین

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں کوئٹہ کا موسم بھی بہت سرد ہوگیا ہے ۔درجہ حرارت کم سے کم منفی7ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں منفی8.5جبکہ زلزلے سے متاثرہ علاقے زیارت میں بھی درجہ حرارت منفی8ریکارڈ کیا گیا
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    حیر ت ہے شمشاد بھائی آپ آگے جانے کی بجائے پیچھے جارہے ہو۔ چ کے بعد ج نہیں ح‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کا
  12. زین

    آج کا شعر - 3

    ڈرتا ہوں کہیں‌ہاتھ سے گر کر نہ ٹوٹ جائے مٹی کے کھلونے سے مجھے پیار بہت ہے
  13. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    کیا پتہ آجائے ، پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  14. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    بنگال کی ساحرہ :laugh::laugh::laugh: اب اپنی خیر منا :boxing:
  15. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    محفل پر آتے ہی سب سے پہلے دورد شریف کا ورد کرتا ہوں ۔ اب مجھے پتہ نہیں یہ جادو کس کا تھا آپ کا یا زینب بہن کا :confused::grin:
  16. زین

    آج کا شعر - 3

    غمِ دوراں سے زلف یار تک ہے سلطنت میری بیا بانوں‌میں‌پھرتا ہوں پری خانوں میں رہتا ہوں
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    مجھے سامنا کرنا پڑا اس مشکل کا لیکن کئی بار کی کوشش کے بعد آخر یہاں تک پہنچنے میں‌کامیاب ہوہی گئے
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    گفتگو میں شریک ہونے کے لیے ہم دوبارہ پہنچ گئے ہیں۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اہلیانِ محفل ! اور سب کیسے ہیں ؟؟؟
  20. زین

Top