نتائج تلاش

  1. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    ارے ارے یہ کیا با ت ہوئی ۔میں تو "غیر جانبدار" ہوں بالکل ’’جسٹس ‘‘عبدالحمید ڈوگر کی طرح :hatoff:
  2. زین

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    عقل مندی :laugh::laugh::laugh::laugh: یہ عقل مندی کونسی "عقل منڈی"سے خرید لائی ہو :laugh::laugh:
  3. زین

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    اس بات سے بھی ظاہر ہے کہ لڑکیوں میں سرے سے دماغ نام کی کوئی چیز نہیں‌ہوتی :laugh::laugh::laugh: ہر بات کو الٹا ہی سمجھتی سوری (سمجھ تو ہوتی ہی نہیں‌)پڑھتی ہیں۔
  4. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کا کیا خیال ہے زینب بہن "کود پھلانگ " نہیں سکتی ؟ :eek: بھائی ! میں کب سے چالاک ہوگیا ؟ مجھے تو ابھی پتہ چلا کہ میں بھی ’’چالاک بندہ‘‘ ہوں ۔:hatoff: ہا ہا ہا ہا آپ بھی چالاکی کررہے ہو ۔ نیا دھاگہ خود کھولنے کی بجائے فاروقی کو ہی آگے کردیا۔ :laugh:
  5. زین

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  6. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    بہن کا ساتھ تو دونگا لیکن یہ "بہں "کیا ہوتا /ہوتی ہے :confused: ہا ں‌میں‌بھی ظاہر کو ڈھونڈ رہا ہوں :grin:
  7. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    بھائی اس میں‌ٹوٹ‌بٹوٹ کے مرغے تو نظر نہیں‌آرہے
  8. زین

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ پاک محترم الف عین صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔آمین
  9. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا ۔ بھاگ ہی تو رہا ہوں ۔خیر آپ تو اگلے سال مقید ہوجائینگے۔:laugh: ہمارے تو ابھی تک "آزادی "کے چند سال باقی ہیں :laugh::laugh: بھائی آپ ہی بڑے ہو، نا اس لیے اور نزلہ کے بارے میں فکر نہیں کرنا ، میں‌نے نزلے کی دوای کے ساتھ ساتھ ہمدرد کا خصوصی تیار کردہ ’’شربت فولاد ‘‘ بھی آپ کے لیے...
  10. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نہیں ،ویسے بھائیوں‌میں بڑا ہوں لیکن اس عمر میں شادی وادی کے چکروں سے بھاگ بلکہ فرار ہورہا ہوں‌
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    حیرت ہے ، سعود بھائی کی گہری باتیں ہماری سمجھ سے تو بالکل بالاتر ہے
  12. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری تنخواہ اگرچہ اتنی نہیں‌ہے پھر بھی میں‌تو کبھی نہیں‌بھڑکا دوسری بات ہمارے قبائلی معاشرے میں خواتین تو گھر کے کام کے سواء اور کوئی کام نہیں‌کرتی ں اس لیے مجھے پتہ نہیں‌ وہ تو غائب ہیں کئی دنوں سے نظر نہیں‌آرہی ویسے ، اس سوال کے لیے آپ علیحدہ سے دھاگے کھولے تاکہ پتہ چل سکے کہ لڑکیاں اور...
  13. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ٹھیک ہے ۔شکریہ اور معافی مانگنےو الی کوئی بات نہیں۔:)
  15. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیکھیں، عمر پوچھنے پر خواتین اور لڑکیاں کیسی بھڑک جاتی ہیں‌۔:grin:
  16. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh::laugh::laugh:
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    سبھی یہاں اچھا وقت گزارنے کے لیے ہی آتے ہیں اگر آپ کو میری باتیں اتنی ہی بری لگتی ہیں‌تو میں آئندہ نہیں‌آئونگا اس محفل میں
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    راج دھانی بلوچستان کوئٹہ شہر کے وسطی علاقے میں اب لائٹ جانے والی ہے انشاء اللہ صبح‌بات ہوگی(صبح تو ہوگئی ہے یعنی کہ دوپہر کو) اور ہا ں ہم بالکل بھی نہیں ڈرے
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ڈرا کیوں‌رہی ہوعندلیب باجی؟ کس بات کی داد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    خیر ہے اب تو معلوم ہوگیا نا میں تو آج تک یہی سمجھتا رہا کہ ثمرین اور ثروت کسی ممبر کا نام ہے
Top