نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    چلے آئندہ ثمر،ثمرین، ثمینہ، ثروت اور دیگر ناموں کا استعمال کرینگے ۔ بتانے کا شکریہ
  2. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ث۔ سے کیا لکھوں ؟؟؟ بات تو آپ کی درست ہے ، لیکن ۔۔۔
  4. زین

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سوری ، آپ نے میرے خیال سے میری بات کو سنجیدگی سے لے لیا ہے ۔ میں‌مذاق ہی ک ررہا تھا :) اور پلیز مجھے صاحب نہ لکھاکرے عجیب سا لگتا ہے۔میری عمر 17-18 کے درمیان ہے اور آپ عمر میں‌مجھ بڑی ہو اس لیے صرف بھائی ہی لکھا کرے ۔ شکریہ
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    پاپڑ بیل رہے ہیں‌بس زندگی میں‌
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    اب لمبی کہانی تو نہیں سناسکتا ۔ قصہ مختصر یہ ک دفترسے 12 بجے فارغ ہونے کے بعد اضافی کام کرتا ہوں اس کی وجہ سے ۔
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ہم بے چاروں کو رات کو سونا نصیب ہی نہیں‌ہوتا ۔
  8. زین

    “ میاں ، بیوی “

    کیا بات ہے ؟عندلیب باجی جو اتنی ہنسی آرہی ہے ہمارے فاروقی بھائی کا مذاق ارایا جارہا ہے طالوت بھائی جلدی سے محاذ پر جانے کی تیاری کرلے
  9. زین

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    ادھر بھی خواتین کی محتاجی نظرآتی ہے دھاگے کالنک تک خود تلاش نہیں کرسکتیں :laugh::laugh::laugh: :laugh::laugh::laugh::laugh:
  10. زین

    اف یہ بیویاں

    :eek::eek::eek: استغفر اللہ شیخ رشید اور میں :grin1:
  11. زین

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  12. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  13. زین

    اف یہ بیویاں

    :grin: :hatoff: آپ کی ناک بڑی تیز ہے:laugh:
  14. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  15. زین

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے

    آپ کو بہن کہتا ہو ں اور اسے بھائی کہتا ہوں۔ اب بتائوں‌میں کس کا ساتھ دوں :confused: :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  16. زین

    “ میاں ، بیوی “

    بہت خوب جناب۔
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    صحیح صحیح بتاؤ، یہ کیا باتیں ہورہی ہیں ڈبوں کے بارے میں‌؟
  18. زین

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    ہاضمے کا مسئلہ کسے درپیش ہے ؟:confused: مشورہ تو آپ کو ہی دونگا :grin:اگر طالوت بھائی کو بھی مسئلہ ہے تو وہ بھی مفت میں یہ مشورہ لے سکتے ہیں۔:hatoff:
  19. زین

    اف یہ بیویاں

    :grin: بھائیوں کو لڑانا تو آپ کا کام ہے :mad: بھائی ، لڑکیوں کا تو کام ہی بھائیوں کو لڑانا ہے ۔ میں تو مذاق کررہا تھا:grin:
Top