نتائج تلاش

  1. س

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    ارے بھئی ، سچ پوچھیں تو نفرت سے پُر اس دنیا میں اب کم و بیش ہر اک کو ہی ان حبوب کے استعمال کی حاجت ہے۔ ویسے اگر صرف حبوب کی مدد سے ہی محبتیں پیدا ہو جائیں یا نفرت محبت میں بدل جائے تو یہ بہت سستا سودا ہے۔ صیدلیات (میڈیکل سٹورز( اور دوائی کی ڈبی پر اس کی تشہیر بھی کچھ یوں ہو گی۔ ۔ ۔ ۔...
  2. س

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    عادل صاحب، اسلام ایک ضابطہ حیات ہے یعنی زندگی گزارنے کا ایک مکمل نظام جو اللہ کی طرف سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے ہم تک پہنچایا گیا۔ اسی نظام کے آئین یعنی قرآن پاک میں یہ بات بہت وضاحت سے بتائی گئی ہے کہ دین میں جبر نہیں ہے۔ مجھے افسوس کے ساتھ یہ بات کہنا پڑ رہی ہے کہ ہم نے دین کو...
  3. س

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    عبداللہ کہو تو میں تمہارا فیصلہ کروں؟؟؟:grin:
  4. س

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    بھئی یہاں ٹین ایجرز کی بات ہو رہی تھی اور ساتھ ہی ساتھ "ٹِن ایجرز" دیکھے جا رہے ہیں۔ :)
  5. س

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    لگتا ہے کہ بہت معلوماتی تحاریر پڑھنے کو ملیں گی۔ لکھنا لکھانا تو اپنے بس سے باہر ہے البتہ اس موضوع کے بارے میں تجسس کافی ہے ۔ خواتین و حضرات ، اللہ کا نام لے کر شروع ہو جائیے۔
  6. س

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    راقم ، جب اردو محفل میں نووارد تھا تو مجھے خوش آمدید کہنے والوں میں اولین پیغام فرحت کیانی کا ہی تھا۔ اور "با ادب ، با ملاحظہ ،ہوشیار" نام کے میرے تعارفی دھاگے میں موصوفہ اور عزت ماآب فاتح بھائی "مابدولت" یعنی مجھے اکیس توپوں کی سلامی دینے اور اس کے بعد میری آخری رسومات ادا کرنے کی تجاویز دینے...
  7. س

    ڈرون کا عذاب

    فواد ، دہشت گردی کی کوئی متفقہ تعریف نہیں ہے۔ ہر ملک اپنے مفادات کے تابع کچھ لوگوں یا تنظیموں کو دہشت گرد کہتا ہے اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ کل کے مجاہدین آج کے دہشت گرد بن جائیں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آج کے دہشت گرد کل کو سوا لاکھ کے ہو جائیں۔ لہذا احتیاط لازم ہے کہ امریکہ اور عالمی برادری کے...
  8. س

    سوات میں شریعت مبارک

    فواد آپ کے سوالوں اور آپ کی حکومت کے روئے میں ہی ان سب چیزوں کا جواب موجود ہے۔ ابھی بھی اس دہشت زدہ معصوم عراقی بچے کی تصویر میری آنکھوں میں ہے کہ جس کے سامنے اس کے باپ کے سر پر امریکی فوجی تھیلا چڑھا رہے تھے۔ مجھے لبنان اور غزہ کے بے یا ر مدد گار بچے بھی نہیں بھولتے کہ جن کو اسرائیل نے اپنی...
  9. س

    سوات میں شریعت مبارک

    جی ہاں بالکل درست فرمایا۔
  10. س

    ڈرون کا عذاب

    ہمت ، ہمت ہے بھئی آپ کی۔ یعنی فوج ، حکومت سے بالا ہی بالا سب کئیے جا رہی ہے۔ اگر سچ مچ ایسا ہی ہے تو پھر زرداری صاحب جو راگ ہر روز الاپتے ہیں اس کو کس کھاتے ڈالیں گے؟۔ ابھی کل ہی ان کا بیان تھا کہ طالبان کو نہ روکا جاتا تو وہ اسلام آباد پر قبضہ کر لیتے۔ کیا زرداری صاحب کے پاس الہ دین کا جن تھا...
  11. س

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    زینب ، میں تو تمہارے حق میں ہی بول رہا ہوں لیکن کوئی مان کے ہی نہیں دیتا۔ ابھی ابھی مجھے ایک تجویز ملی ہے کہ "محفل کا پاگل خانہ" کے نام سے ایک دھاگہ کھولا جائے تو کیسا رہے گا؟ میں نے اس تضویز کا مثبت جواب دیا تو تضویز کنندہ نے اس پاگل خانے کی منتظم کے لئیے زینب کا نام پیش کیا۔ اب بھلا یہ کیسے...
  12. س

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    حضور ، ہم ہمہ تن گوش ہیں ۔ آپ نے جس رفتار سے فاتح بھائی سے اپنی ملاقاتوں کا احوال بیان کیا ہے لگتا ہے کہ ہم "قصہ چہار درویش" سن رہے ہیں اور اب دوسرے درویش کی کہانی شروع ہونے والی ہے۔ برائے مہربانی اسے مرزا رجب علی بیگ سرور کے "امراؤ جان ادا" کی رفتار دیجئیے کہ لطف کا تسلسل ٹوٹنے نہ پائے۔
  13. س

    سوات میں شریعت مبارک

    فواد ، آپ چونکہ امریکی حکومت کے ترجمان ہیں اس لئیے اس بات سے بخوبی آگاہ ہوں گے کہ امریکی پالیسیاں پوری دنیا میں بڑی بری طرح سے ناکام ہو چکی ہیں اور اس ناکامی کی بنیادی وجہ امریکی حکومتوں کا دوغلا پن اور منافقت بھری سیاست کے علاوہ مسلم ممالک کو مجموعی طور پر نشانہ بنانا بھی شامل ہیے۔ آپ کے سابق...
  14. س

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    فاتح بھائی ، کتنی بری بات ہے کہ آپ نے 'نالوں' کا کاروبار شروع کیا اور ہمیں بتایا تک نہیں کہ مبادا مٹھائی کھلانی پڑ جائے:grin:۔
  15. س

    علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

    نہیں ، عبداللہ ، تم نے غلط لکھا۔ زینب واقعی اب عقل مند ہو گئی ہے۔ جب یہ اردو محفل میں نووارد تھی تو ہر دوسرے دن کسی نہ کسی سے ناراض ہو جایا کرتی تھی اور کئی کئی دن محفل میں جھانکتی بھی نہ تھی۔ پھر یہ اردو محفل سکول کی پرنسپل بھی بنی تو بھی اس کی عادت برقرار رہی۔ لیکن اب زینب بات بات پر غصہ نہیں...
  16. س

    میں بہت اداس ہوں

    ٹھیک ہے ، میں آپ سے اداسی کا سبب نہیں پوچھوں گا۔ لیکن یہ تو بتائیے صاحب آپ نے اپنی دنیا الگ سے بنائی کیوں تھی؟۔ آپ نے جس صورت حال کی طرف اشارہ کیا ہے اس کا مہیج کچھ بھی ہو لیکن یہ یہ ہر حال میں آپ کے لئیے نقصان دہ ہے۔ اس کو نرگسیت بھی کہا جاتا ہے کہ اس میں انسان ہوائی قلعے بناتا ہے اور انہی میں...
  17. س

    ہر طرف پی‌ڈی‌اے کے خلاف جہاد

    لگتا ہے اب برطانوی باشندوں میں بھی جہاد کی امنگ پیدا ہونے لگی ہے :grin:۔
  18. س

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    عالم پناہ ، بے پناہ انتظار کے باوجود اگلی قسط کا دور دور تک نام و نشان نظر نہیں آ رہا۔ :worried:
  19. س

    روشن خیالی سے انتہا پسندی کم نہ ہوگی!

    بہت اچھا تجزیہ ہے۔
  20. س

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    ابنِ حسن ، ایک غیر محتاط اور تعصب سے بھرے رکنِ محفل کی انتہائی غلط بات پہ آپ کا ردِ عمل ہم سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن ، میرے دوست ، کسی دوسرے مذہب یا عقیدے پر حملہ کرنے سے بھی ہمارے مذہب نے ہمیں منع کیا ہے۔ اس لئیے آپ صبر سے کام لیں اور ان صاحب کو ان کے کام پہ لگا رہنے دیں کہ جہالت کسی ایک فرقے یا گروہ...
Top