نتائج تلاش

  1. س

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اس کی تو ابھی شادی ہی نہیں ہوئی :)
  2. س

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ظہور ، یہ پنجابی کا محاورہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ۔۔۔۔چور اچکے چوہدری بنے بیٹھے ہیں اور غنڈے سربراہ ہیں۔۔۔۔۔!!! دراصل محاورے میں "غنڈی رن" لکھا جانا تھا ۔ اور پنجابی میں رن کا مطلب ہوتا ہے عورت۔ اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ جب معاشرے میں چور اور اچکے چوہدری بن جائیں تو غنڈی عورتیں بھی قابلِ عزت...
  3. س

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    زونی کیا کہاوت فٹ کی ہے!!!:grin:
  4. س

    سوات میں شریعت مبارک

    طالوت َ آپ درست کہتے ہیں۔ پاکستانی قوم کا معاملہ اصل میں "مدعی سست گواہ چست" والا ہے۔ اور یہ بات بھی درست کہ جن ملکوں کی خاطر ہم جلسے جلوس نکالتے ہیں وہ ممالک بھی ہمیں در خور اعتنا ء نہیں سمجھتے۔ فلسطین کی مثال سامنے ہے کہ ہر بات میں وہ بھارت کی حمایت کرتے ہیں۔ اچنبھا تو یہ ہے کہ ہم پاکستانی...
  5. س

    سوات میں شریعت مبارک

    طالوت بھیا ، بحث طول پکڑ جائے گی اور نتیجہ صفر بر آمد ہو گا۔ لا تعداد عوامل ہیں جن کو مدنظر رکھ کر حالات کے مطابق فیصلے کئیے جاتے رہے ہیں۔ اصل ناکامی تو یہی رہی کہ ہماری حکومتوں کا کبھی بھی حالات پہ قابو نہیں رہا۔ اور پھر افغانیوں کے اندر بھی اختلاف برداشت کرنے کا جذبہ کم ہی پایا جاتا ہے جس کی...
  6. س

    سوات میں شریعت مبارک

    عبدالمجید صاحب ، آپ کے جذبات کی میں قدر کرتا ہوں۔ میں نے وضاحت کی ہے نا کہ سارے افغانی ایسے نہیں ہیں۔ اور میں نے بھی اپنی حکومتوں کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ گزارش ہے کہ بحث کو کسی اور رنگ میں ڈھل جانے سے قبل ہی ہمیں جذباتیت سے پرہیز کرنا چاہئیے۔ ورنہ شمشاد بھائی ہاتھ میںایک موٹا سا تالا پکڑے...
  7. س

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    نہایت قابلِ مذمت حرکت ہے۔ ذہنی و معاشی دباؤ تلے کراہتی پاکستانی قوم کے لئیے ایک اور پریشان کن خبر ہے۔ اللہ تعالی ، انتقال کر جانے والوں کے درجات بلند فرمائے۔ پوری قوم کی ہمدردی زخمی کھلاڑیوں کے ساتھ ہے۔ میرا خیال ہے اب ، پاکستان سے ، بین الاقوامی کرکٹ ایک عرصہ کے لئیے الوداع ہو گئی ہے۔ جمہوریت...
  8. س

    سوات میں شریعت مبارک

    عارف صاحب ، یہ "زہرہ پراجیکٹ" ہے کیا بلا؟
  9. س

    سوات میں شریعت مبارک

    طالوت ، بات آپ نے ٹھیک کہی ہے لیکن بہت سارے دوستوں کو ایسی بات پہ غصہ بھی بہت آتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سارے افغانی ایسے نہیں ہیں لیکن ان کو جس قسم کی آزادی ہماری حکومتوں نے دی اس نے ان کو زیادہ دلیر بنا دیا اور انہوں نے پاکستانی معاشرے کو زچ کر کے رکھ دیا۔ ایران میں بھی تو افغان مہاجرین ہیں لیکن...
  10. س

    تعارف سید محمد نقوی

    خوش آمدید ، سید محمد نقوی صاحب۔
  11. س

    شریف بردران ناہل قرار

    خوش رہنا ہے تو سیاست اور مذہب کے زمرے میں نہ آیا کرو ۔:chatterbox:
  12. س

    شریف بردران ناہل قرار

    حقیقی؟ کہیں کراچی والی حقیقی کی بات تو نہیں کر رہے:cool2:
  13. س

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    عادل صاحب ، آپ جہاد سے کیا مراد لیتے ہیں؟ کیا جہاد صرف جنگ (لڑائی( کرنے ہی کا نام ہے؟ مسلمانوں کو تمکین عطا فرمائے جانے کو آپ نے جن معدوم سے معانی میں سمو دیا ہے اور ساتھ ہی لونڈیوں اور مال غنیمت کا جو ذکر کیا ، تو کیا تمکین صرف جہاس بالسیف سے ہی ملتی ہے؟ یا عفو و درگزر اور رواداری اسلامی...
  14. س

    شریف بردران ناہل قرار

    نواز شریف کی فیکٹریوں میں مزدور یونینز کا عدم وجود یا غریب ہاریوں کو نسل در نسل غلام بنانا ، معاشی عدم توازن کے شاہکار ہیں۔ یہ معاملات بھی اپنی جگہ اہم ہیں ۔ لیکن فی الحال اس سے بھی سنگین معاملے پر بحث ہو رہی ہے۔ مجھ سے پوچھئیے تو میں اس معاشی و انسانی غلامی کو جس وسیع معانی میں دیکھتا ہوں اس...
  15. س

    شریف بردران ناہل قرار

    میں نے تو کبھی تسلیم کیا ہی نہیں کہ پاکستان میں ایک بھی دن جمہوریت آئی ہو۔ یہاں ہمیشہ آمریت کا دور دورہ رہا ۔ فوجی آمر تو رہے ایک طرف ، جمہوریت کے نام پہ بھی یہاں سول آمریت ہی مسلط کی جاتی ہے۔ اس کا تازہ ترین مشاہدہ آج کل ہم کر رہے ہیں۔ جب نواز ، زرداری کے لئیے رطب اللسان تھا تب بھی نواز کی عقل...
  16. س

    شریف بردران ناہل قرار

    اسے کہتے ہیں ، عدلیہ کا دیوالیہ۔
  17. س

    بسنت پنچمی

    بسنت ہماری تہذیب میں شامل؟؟؟ طالوت ذرا وضاحت کیجئیے۔
  18. س

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    " شکریہ " کا بٹن غائب ہو جانے کی وجہ سے لکھ کر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جب سے فائر فوکس استعمال کر رہا ہوں براؤزنگ (رفتار( میں آسانی تو ہوئی لیکن کبھی ٹیگ غائب تو کبھی اردو لکھتے لکھتے انگریزی کی لہر در آتی ہے۔ کوئی حل بتائے اور مجھ سے دعائیں لے۔۔۔۔۔مفت میں۔
  19. س

    محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

    اچھا تو جن چار ------پر تجربات کئیے گئے ان میں تم شامل نہیں تھے کیا؟؟؟:grin:
Top