نتائج تلاش

  1. س

    صدام حسین کو گرفتار کرنے والا منگتا بن گیا

    ہم یورپ اور امریکی معاشرے کو فرشتوں کا مسکن نہ سمجھیں تو یہ کوئی ایک مثال نہیں۔ بس میڈیا پر ان کے کنٹرول نے بہت ساری حقیقتوں پہ پردہ ڈال رکھا ہے۔ہاں یہ ضرور ہے کہ وہاں داخلی مسائل کے لئیےاحتجاج پر نوٹس لیا جاتا ہے اور معاملات پر غور کرنے کی روایت ہے لیکن اپنے معاشرے میں تو وہ بھی عنقا ہے۔ اب...
  2. س

    اس تصویر کو عنوان دیجیئے

    بخدا ۔ "دستِ یار" کی اصطلاح کا کیا بر محل استعمال کیا ہے آپ نے۔
  3. س

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    محفل کے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب نبیل نقوی صاحب کو مابدولت ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ ۔ ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ' ، ، ، ، ، چیف مارشل لاء لکھنے پہ محفل کے نئے اراکین جذباتی نہ ہوں۔ نبیل خود میرے مزاح سے آشنا ہیں۔
  4. س

    اس تصویر کو عنوان دیجیئے

    آ بیل مجھے مار۔
  5. س

    غربت و افلاس کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

    موجودہ وقت میں پاکستان میں غربت کی شرح سرکاری طور پہ 24 فیصد کے قریب جبکہ آزاد ذرائع 50 فیصد سے اوپر بتاتے ہیں اب آپ تصور کریں کہ اس کا پیمانہ یومیہ ایک ڈالر آمدنی ہے۔ اگر ڈالر 81 روپے کا ہو تو آپ ہی بتائیے کہ غریب آدمی اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ کیسے پالے گا۔ اوپر سے ہمارے ملک میں غلط منصوبہ...
  6. س

    غربت و افلاس کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

    محمد صابر ، تناسب اتنا ہی ہونا چاہئیے کہ لوگ غربت سے تنگ آ کر خود کشیاں نہ کریں ، اپنے گردے نہ بیچیں ، اپنے جگر گوشوں کو فروخت کرنے پہ مجبور نہ ہوں ، عزتوں کے سودے نہ کریں ، بیماریوں کے ہاتھوں لاچار نہ ہو جائیں اور سب سے اہم یہ کہ دنیا بھر میں سب کی "بھابھی" نہ بن کے رہ جائیں۔
  7. س

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    رسماً نہیں لکھا۔ میرا گاؤں پنجاب میں ہے ، ہوائی میں نہیں۔
  8. س

    پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرانے کااعلان

    مہوش صرف لنک دینا ہی کافی ہوتا ہے۔ نقل کرنے سے بہتر ہے کہ اپنے طور پہ خیالات کا اظہار کیا جائے۔
  9. س

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    اگر شہباز شریف اس قتل میں ملوث ہے تو عدالت بھی موجود ہے۔ ہم کیوں آپس میں دست و گریبان ہو رہے ہیں۔ جو لوگ شہباز کو ملزم گردانتے ہیں وہ عدالت میں کیس دائر کر دیں۔ سمجھ سے باہر ہے کہ گڑھے مردے اکھیڑ کر ہم کیوں سر دردی کا سامان پیدا کر لیتے ہیں۔ کیا ہم یہی وقت کسی صحتمند سرگرمی یا مثبت بحث میں نہیں...
  10. س

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    باقی میرے پاس گاؤں چلے آئیں۔ میرے گاؤں میں ایسا انصاف ہے کہ آلو اور ڈسپرین ایک ہی پیپے ”کنستر“ میں رہتے ہیں۔ حکیم صاحب 3 ان 1 ہیں۔ مولوی صاحب ہر فن مولا۔ شاید اسی لئیے مولانا کہلاتے ہیں۔ پیاز کے ایک گٹھے کے ساتھ روٹی کھائیں اور میکڈونلڈ کو بھول جائیں۔ نہ مہنگا بوننزا نہ چیف بس ایک بنیان اور...
  11. س

    باغی نوازشریف

    فیصل بھیا ، آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔ میں چند دن قبل اپنے ایک عزیز کی وفات پر ان کے گھر میں تھا جب ایک ایم این اے صاحب فاتحہ خوانی کے لئیے آئے اور کوک پیتے پیتے اپنی دکانداری چمکانے بیٹھ گئے ۔ اپنے کارناموں میں وہ سوئی گیس کے میٹر لگوانے او گلیاں پختہ کروانے کا ذکر فرمانے لگے تو میں نے انہیں ٹوک...
  12. س

    پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرانے کااعلان

    صوبوں کے درمیان روابط کا ایک ادارہ پاکستان میں موجود ہے جو کہ وسائل کی تقسیم کے معاملات اور دیگر امور نمٹاتا ہے یہ وہی ادارہ ہے جسے بین الصوبائی رابطہ کونسل کہتے ہیں۔ کئی برسوں سے اس کا اجلاس تک نہیں ہو پایا تو پھر معاملات کے سدھار کی توقع کیسے کی جاتی ہے؟۔ ہر حکومت ہٹ دھرمی کا راستہ اختیار کرتی...
  13. س

    غربت و افلاس کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

    شمشاد بھائی ، آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
  14. س

    غربت و افلاس کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

    میرا خیال ہے کہ موضوع پر سنجیدگی سے اظہار خیال بہتر ہو گا۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ہم سے کہیں کم وسائل رکھنے والی اقوام ترقی کی دوڑ میں ہم سے بہت آگے ہیں۔ حکومتیں بھلے روز ٹوٹیں اگر ہمارے ملک میں ادارے مضبوط ہوں تو افراد کے آنے جانے سے ترقی کا عمل نہیں رکتا۔ اٹلی کو دیکھیں کہ وہاں کی سیاسی صورت حال...
  15. س

    پڑھائی گلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ممبئی

    ایسے طلبا کی علمی جستجو کو سلیوٹ ۔ کاش ہم بھی وسائل کی کمی کا رونا رونے کی بجائے کوششوں کو رواج دیں۔
  16. س

    صدر غداری کے خلاف تضحیک آمیز مہم روکنے کی کوشش : فوزیہ وہاب

    زبانِ خلق کو نقارہ خدا سمجھو ، مسٹر زرداری۔ ایک آمر تھا کہ جسے کتا کہا گیا تو وہ حکومت چھوڑ گیا ایک آپ ہیں کہ اس آمر جتنا بھی عوامی رائے کا احترام نہیں کرتے۔
  17. س

    را ۔۔۔ پاکستان توڑنے کی سازش کر رہا ہے۔ سری لنکن اخبار

    را کی ایسی سرگرمیاں اس خطے میں کوئی نئی نہیں ہیں اور ہر ملک کی خفیہ ایجنسی حریف ممالک کی علیحدگی پسند تحریکوں کی درمے دامے اور سخنے مدد کرتی رہتی ہے۔ بھارت بھی پاکستان کی ایس آئی ایس پر ایسے ہی الزامات لگاتا رہتا ہے اور کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک کو دہشت گردی ثابت کرنے کے لئیے اپنے ہی شہریوں...
  18. س

    تعارف اسلام --

    چشمِ ما روشن دلِ ما شاد۔
  19. س

    مبارکباد اہل وطن کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو

    اہلِ وطن کو یومِ ”قراردادِ“ پاکستان مبارک ہو۔
Top