نتائج تلاش

  1. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    کہ "رسم دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے"۔
  2. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    برادرم حسن علوی ، آپ کا بہت شکریہ۔
  3. س

    غربت و افلاس کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

    طالوت َ آپ نے درست فرمایا ، پہلی بات تو میں نے بھی یہی کی کہ اپنے فرائض کو مکمل ایمانداری سے ادا کرنا تو زکوہ ایک دینی فریضہ ہے اس لئیے اس کو ضرور ادا کرنا چاہئیے اور یہ ضروری نہیں کہ حکومت کے کھاتے میں ہی جمع کروائی جائے خاص طور پہ آج کل کی کرپٹ حکومتیں اس کے ساتھ جو کچھ کرتی ہیں وہ ہم سب جانتے...
  4. س

    غربت و افلاس کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

    عارف کریم ِ آپ نے بہت اچھا سوال اٹھایا ۔ اس پر کافی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں اس کا حل عوام اور ریاست کی باہمی کوششوں ہی سے ممکن ہو سکتا ہے۔ تفصیل میں گئے بغیر یہ کہوں گا کہ عوام کی سطح پر فرائض کی ایمانداری سے ادائیگی اور حقوق کے حصول کی کوشش اور ریاست کے لئیے عوام کو انصاف کی فوری...
  5. س

    مبارکباد نعمان کو سالگرہ مبارک!

    نعمان ، آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  6. س

    باغی نوازشریف

    خرم ، آپ کا بہت شکریہ کہ میرے دل کی بات کہہ دی ۔ میں نے بھی اس بارے میں بڑی تفصیل سے لاہور اور پنجاب کی تاریخ سے ہمت علی کی شناسائی کے لئیے دو بار مراسلہ جات لکھے لیکن لوڈ شیڈنگ کے عذاب کی نظر ہوتے رہے۔ موقع ملا تو ہمت علی بھیا کی بولتی بند کرنے کے لئیے پھر سے کوشش کروں گا۔ نہ جانے ہمت بھیا نے...
  7. س

    تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

    انا للہ و انا الیہ رٰجعون۔ اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے۔
  8. س

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    جب کہ بات (بقول آپ کے) بڑوں اور دھڑوں تک پہنچ چکی ہے اور ہماری حدود سے باہر ہے تو پھر اتنی چیں چیں چوں چوں چہ معنی دارد؟؟؟ چھوڑو اس پہ مٹی ڈالو کوئی اور بات کرو مثال کے طور پہ کہ ہم پاکستان میں تعلیم ، صحت اور انسانی حقوق کی بہتری کے لئیے کیا کر سکتے ہیں۔ نفرتوں اور لسانیت کے خاتمے کے لئیے اپنا...
  9. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    شمشاد بھائی ، ایک دھاگے کی کیا بات کرتے ہیں ۔ میں تو پوری محفل کو اپنا گھر سمجھتا ہوں۔
  10. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    جی ہاں ، مابدولت بہ نفسِ نفیس اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ ہمارا نام ساجد ہے ۔ ساجد اقبال صاحب نے ضرور ہمارے خلاف کوئی سازش کی ہو گی جو ان کا نام ہمارے نام کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔:)
  11. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    جی نہین میرے نام کے ساتھ اقبال نہیں آتا۔ اور سچ تو یہ ہے کہ مجھ میں اقبال ہے ہی نہیں۔ آپ لوگوں کی مروت ہے کہ کسی قابل سمجھتے ہیں۔
  12. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    بے حد شکریہ ، نظامی صاحب ۔ بندہ پرور ، کہاں ساجد اقبال صاحب اور کہاں یہ ساجد۔ میں ساجد ہوں۔ ساجد اقبال صاحب تو بہت کام کے آدمی ہیں اور میں نکما محض کلیدی تختہ "کی بورڈ" پر انگلیاں چلا کر ہی خود کو ماہر کہلوا رہا ہوں۔
  13. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    زین ، بھائی آپ کا ممنون ہوں۔ کیا بات ہے آج کل کم کم نظر اتے ہو؟
  14. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    زینب بہنا ، آپ کا بہت شکریہ۔ اب تو اپنی اردو کی لکھائی ٹھیک کر لو ۔ ویسے تم مجھ سے بعد میں آ کر مجھ سے سینئیر ہو گئی ہو اس لئیے میں بھی سوچ رہا ہون کہ شکریہ کے طور پہ آپ کے لئیے ایک دھاگہ کھولوں جس کا نام ہو ، "زینب ، سینئیر سٹیزن"۔:)
  15. س

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    محفل پر شاید ہی کوئی رکن مجھ سے زیادہ نواز شریف پر تنقید کرتا ہو گا۔ نواز شریف پر کی جانے والی تنقید کو پنجاب پر تنقید کہنا تو میرے اس اولین اصول کے خلاف ہے کہ جب سیاست دانوں پر لکھو تو ان کے اچھے اور غلط کاموں کا بلا کم و کاست تجزیہ کرو۔ آپ چیف جسٹس کی بحالی کے موقع پر مبارک باد کے دھاگے...
  16. س

    حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے!

    ایک مشہور فلمی نغمہ ہے ، دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے دُور تک نگاہ میں ہیں گُل کھلے ہوئے اس قوم نے بھی اک خواب دیکھا تھا لیکن سیاستدانوں نے وکھری ٹائپ کے "گُل" کھلا دئیے۔
  17. س

    تعارف اسلام --

    خوش آمدید ، احسن۔
Top