نتائج تلاش

  1. س

    تعارف نیا ممبر

    فران ، خوش آمدید
  2. س

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مہوش اور ہمت بھائی کو پنجاب سے کچھ زیادہ ہی " اُنس" ہے اور اسی وجہ سے ان کو دن رات پنجاب کا غم دبلا کئیے جا رہا ہے۔ کم از کم میرے لئیے تو اطمینان کی بات ہے کہ اتنی "محبت" کے جواب میں کسی پنجاب باسی نے سندھ کے لئیے "صدقے واری" جانے کا بیڑا نہیں اُٹھایا نہیں تو رہی سہی مروت...
  3. س

    محفلین کے تکیہ کلام

    بات ہو رہی تھی "محفلین کے تکیہ ہائے کلام کی" تو میں نے بہت غور کیا کہ میرا تکیہ کلام کیا ہے لیکن کچھ پلے نہیں پڑا۔ کوئی میری مشکل کا حل بتائے تو اس کے لئیے آٹا وافر ملنے کی دعا کروں گا۔
  4. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    فاتح بھائی ، آپ کی حسِ ظرافت نے مجھے آپ کے تحریر کر دہ صرف چار الفاظ کو بھی بار بار پڑھنے پر مجبور کر دیا کہ مبادا مابدولت کے بعد "کو" نہ لکھا ہو اور میں شکریہ ادا کروں تو آپ اپنے مخصوص انداز میں فرمائیں کہ "میں نے تو کچھ اور لکھا تھا"۔ فاتح بھائی ، آپ جیسی ہستی سے شرفِ کلام میرے لئیے ہمیشہ سے...
  5. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    وارث صاحب ، مجھے مبارک باد کہنے پر آپ بہت شکریہ۔
  6. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    آپ کا ممنون ہوں ، صابر بھائی۔
  7. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    قبلہ و استاد محترم ، آپ کی تو بات ہی الگ ہے۔ آپ محفل میں میرے اتالیق ہی نہیں میرے بہت اچھے دوست بھی ہیں اس لئیے میرے کسی بھی لانگ مارچ میں آپ کا ساتھ بہت ضروری ہے ورنہ لانگ مارچ کیا شارٹ مارچ بھی نہیں ہو پائے گا۔ آپ نے میرے مراسلہ جات کی کچھوے جیسی رفتار پر جس طرح سے لطافت کا رنگ جمایا ہے اس...
  8. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    بزرگوارم ، آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی میرے لئیے عزت کا مقام ہے۔ آپ کا بہت شکریہ۔
  9. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    علی ذاکر صاحب ، آپ کا بہت بہت شکریہ۔
  10. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    فاظمہ بہن َ آپ کا بہت شکریہ۔ میری ناقص معلومات کے مطابق آپ کا نام فاطمہ ہے ۔ غلط لکھ دیا ہو تو تصحیح کر دیں۔
  11. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    فہیم صاحب ، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
  12. س

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    عارف کریم صاحب ، بے حد شکریہ کہ آپ نے میری توجہ اس طرف مبذول کراوئی کہ میں ماہر بن چکا ہوں۔ مجھے مبارکباد کہنے پہ میں آپ کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔
  13. س

    باغی نوازشریف

    انا للہ و انا الیہ رٰجعون
  14. س

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا ، اگر کان میں درد ہو تو پیٹ کا آپریشن محض اس وجہ سے نہیں کر دینا چاہئیے کہ وہ جسامت میں کان سے بڑا ہے۔ عقل کا تقاضا یہی ہو گا کہ کان کا علاج کیا جائے۔ اگر کسی بھی صوبے میں کوئی مسئلہ ہے تو اسے مسئلے کی نوعیت کے اعتبار سے حل کرنا چاہئیے آپ پنجاب کی آبادی کی بنیاد پر ہر مسئلے کا ذمہ دار...
  15. س

    بش کا کینیڈا میں بھی جوتوں سے استقبال

    بش نے دنیا بھر میں نفرتوں کی فصل کاشت کی ہے آخر کو اس کا پھل بھی تو کھانا ہی پڑے گا۔
  16. س

    شکریہ کا موڈ کہاں گیا؟

    میرا سست رفتار کمپیوٹر بھی آج گھوڑے کی طرح سے دوڑ رہا ہے لیکن اس کے لئیے "شکریہ اور سمائیلز" کی قربانی دینا نا ممکن ہے ۔ منتظمین کے اگلے اعلان کا انتظار ہے۔
  17. س

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    عبداللہ پاکستانی سیاست میں اگلے دس منٹ بعد وقوع پذیر ہونے والے واقعات کی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی شمشاد بھائی کا وہ (سیاسی) بیان تو 10 ماہ پرانا تھا۔
  18. س

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا ، یہی تو رونا ہے پاکستانی سیاست کا کہ کوئی بھی عوام کے لئیے کچھ نہیں کرتا اور ہم ہیں کہ ان مداریوں کے جیالے اور چمچے بن کر ایک دوسرے سے الجھتے رہتے ہیں ۔
  19. س

    محفلین کے تکیہ کلام

    گویا آپ کلام نہیں کرتے بلکہ گاتے ہیں۔
Top