محترم ، آپ کی بات سے بالکل اتفاق ہے لیکن مقاطعہ اس مسئلے کا حل نہیں۔ اس کا حل ہے کہ پہلے اپنے اندر اتنی اہلیت پیدا کی جائے کہ ہم خود انحصاری کا دعوی کر سکیں۔ آپ ان کا مقاطعہ کر کے دیکھیں تو پتہ چلے کہ ان کے پاس آپ کا بازو مروڑنے کے اور کتنے حربے ہیں۔ "بازو مروڑنے" کے مطلب کو ذرا وسیع معانی میں...