نتائج تلاش

  1. س

    ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت :::::

    واہ جی واہ ، کیا عالمانہ بات کہی ہے اور کیا طرزِ تکلم پایا ہے جناب نے۔ ویسے کیا آپ دریدہ دہنی کا مطلب جانتے ہیں؟؟؟
  2. س

    ویلنٹائن ڈے

    بھیا جی ۔ اپنی تو ویلنٹائن ہی اپنے پاس نہیں ہے ،تہوار منانے کا تو سوال نہیں اٹھتا:)۔ ویسے راز کی بات ہے "میں یہ دن مناتا نہیں ہوں"۔ جو مناتے ہیں ان کے لئیے نیک خواہشات۔
  3. س

    جیو قاضی حسین احمد۔۔ روزن دیوار سے ۔ عطاء الحق قاسمی

    قاضی صاحب ، دیر آید درست آید۔ اللہ کرے قاضی صاحب جمیعت کے نوجوانوں کو بھی یہ بات سمجھا دیں۔
  4. س

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    میں بحث برائے بحث کے حق میں نہیں ہوں۔ میرے کہنے یا سوال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر امریکہ،عراق میں، نجات دہندہ بن کر آیا ہے تو عراقیوں کو چاہئیے تھا کہ امریکیوں کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے لیکن ہو رہا ہے اس کے برعکس۔ ایسا کیوں ہے؟ عراق کے جس آدمی کو آپ عوام کا منتخب شدہ کہہ رہے ہیں اس قسم کے...
  5. س

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    زین ، میری تحریر کے آخر میں موجود ایک چھوٹا سا مسکراتا ہوا خوبصورت سا چہرہ یہ بتا رہا ہے کہ یہ بات ایک بہت سنجیدہ موضوع کو تھوڑا سا دلچسپ بنانے کی سعی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! اور کچھ بھی نہیں۔ :)
  6. س

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    اوئے ہوئے ، یہ تو اور بھی خطر ناک بات ہے۔ اور اگر وہ ٹیڈی نسل کی ہوئی پھر تو تمہاری خیر نہیں ہے۔ ذرا سوچ کے بتاؤ بکری دیسی ہے کہ بدیسی:grin:؟؟؟ اس کا تعلق مشرقِ وسطی سے ہے، مشرقَ بعید سے ہے یا اس کے اجداد ہونو لولو کے رہنے والے ہیں؟؟؟:laughing:
  7. س

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    پر مجھے تو لگتا ہے اس نے خود کشی کا پھندہ ڈال رکھا ہے گلے میں۔:)
  8. س

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    ہاں ہاں عبداللہ ، خیال کرو ۔ دھیان سے دیکھا کرو کہ سب کے سب سانپ ہی ہوتے ہیں نا!!! کوئی:noxxx: سپنی تو نہیں ان میں:rollingonthefloor:
  9. س

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    عبداللہ ، یہ تم نے اپنے اوتار میں کیا لگا رکھا ہے؟؟؟ تصاویر میں تو تم کافی خوبصورت دکھائی دیتے تھے ۔ یہ تصویر کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!چلو چھوڑو کہیں پیغام ہی سنسر نہ ہو جائے:chatterbox::chatterbox...
  10. س

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    یار ڈراؤ مت۔ مجھے سانپوں سے بہت خوف آتا ہے۔:skull:
  11. س

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    اچھا ہے نا کہ سوتے میں ہی خواب دیکھتے ہیں۔ بہت سے لوگ تو جاگتے میں بھی یہی کام کرتے رہتے ہیں۔:drooling:
  12. س

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    زین صاحب ، یہ غلط حرکتوں کا اندازہ آپ کا اپنا ہے یا ریستوران کے مالک نے بھی ایسا کوئی عندیہ دیا ہے؟ کہیں اس کا مالک بھی ملا عمر کا ساتھی تو نہیں؟:)
  13. س

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    اے لو ، آج ہم ادھر تشریف لائے تو دیگر سب لوگ غائب!!!:(
  14. س

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    حضورِ والا ، ہماری کیا مجال کہ ہم دانش وری کا دعوی کریں۔ :wasntme:
  15. س

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    میرا خیال ہے "ایک رکن" نام کا تو کوئی صاحب یا صاحبہ ہماری محفل میں نہیں ہیں:grin:۔
  16. س

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    فواد صاحب ، کیا آپ کسی عرب ملک خاص طور پر عراق میں کچھ عرصہ گزار چکے ہیں؟؟؟ یا صرف امریکی پروپیگنڈہ ہی آپ کی معلومات کا ذریعہ ہے؟ کیا اقوامِ متحدہ یا امریکہ کو یہ اختیار حاصل ہے کہ ایک مخصوص قسم کے سیاسی نظام کو ہی سندِ قبولیت دے؟؟؟ کیا جمہوریت کے نفاذ کے نام پر کسی ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے...
  17. س

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    اے خدائے بزرگ و برتر ہمیں مزید آزمائش سے نجات دے۔
  18. س

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    عا لی جاہ ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہاں سے ہیں۔ کراچی اور اردو کا ایسا ناطہ ہے کہ جو بھی کراچی میں رہا وہ اردو کی زلف کا اسیر ضرور ہوا۔ یقین نہ آئے تو کراچی کے آفریدیوں ہی کو دیکھ لو کہ پٹھان ہو کر بھی اردو ہم سے اچھی بولتے ہیں۔:)
  19. س

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    زینب ، یہ اردو ، تمہارے دستخط کے خانے میں لکھے ہوئے پنجابی شعر سے زیادہ مشکل تو نہیں ہے ۔:battingeyelashes: ویسے ابھی تم نے فاتح بھائی کی اردو پر شاید مغز ماری نہیں کی۔ مجال ہے کہ لغت کا استعمال کئے بغیر سمجھ میں آ سکے۔ مغل صاحب کے بارے میں بھی شنید ہے کہ خاصے مشکل پسند واقع ہوئے ہیں۔ ایک تو...
Top