نتائج تلاش

  1. س

    محفلین کے تکیہ کلام

    کوئی یہ تو بتائے کہ تکیہ کلام ہوتا کیا ہے۔ ؟ محفل کے اراکین اتنے مشکل مشکل الفاظ کا استعمال کرتے ہیں کہ مجھ جیسا کم فہم تو الجھ ہی جاتا ہے۔
  2. س

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا ، جاگیرداری کے خاتمے کا جو حل آپ تجویز کر رہے ہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت سندھ کو ہے نا کہ پنجاب کو۔ آپ کو پتہ ہےنا کہ پاکستان ہی نہیں بلکہ ایشیا کے سب سے بڑے جاگیردار کا تعلق پاکستان کے کون سے شہر سے ہے؟ اور اگر آپ حقوق پر ڈاکہ ڈالنے زور زبردستی یا تحکمانہ مزاجی کو جاگیرداری کے معانی...
  3. س

    مختاراں مائ!

    عبداللہ محتاط رہنا اچھی بات ہے اور قوانین کے پابندی کرنا بھی ضروری ہے ۔ لیکن کیا کریں کہ عرب ممالک میں قوانین کچھ ایسے ہیں کہ سمجھو آپ کے ہونٹ ایلفی سے جوڑ دئیے گئے ہیں ۔ ایک راستہ متعین ہے جو ہر حال میں آپ کا واحد اختیار ہے۔ نئی سوچ ، خیال اور فکر کی کوئی گنجائش نہیں ہے وہاں۔ میں بھی ایک عرصہ...
  4. س

    مختاراں مائ!

    مختاراں مائی ، حوا کی بیٹی ہے کہ جو ایک ظالمانہ فیصلے کی بھینٹ چڑھی۔ اللہ جزائے خیر دے اس پولیس والے کو جس نے اس کو عزت دی۔
  5. س

    روالپنڈی: دھماکہ ‘ معتعدد ہلاک و زخمی

    انا للہ و انا الیہ رجعون۔ اللہ پاک میرے وطن کو داخلی و خارجی دشمنوں سے محفوظ رکھے۔
  6. س

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش ، آپ خاصی معلومات رکھتی ہیں ۔ چونکہ الطاف حسین آپ کو سیاست میں پسند ہیں اس لئیے ذرا ہم کم علموں کو ان کے سیاست میں آنے سے پہلے طالب علمی کی زندگی اور ان کی عملی سیاست میں آنے کے بعد کے کچھ واقعات تو بتائیے۔ اور ہاں یہ بھی بتائیے کہ یہ جو لوگوں نے ان پیر صاحب کے بارے میں جی ایم سید کی شاگردی...
  7. س

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    افتخار چوہدری کی بحالی اچھی پیش رفت ہے۔ وہ 21 مارچ سے عہدہ سنبھالیں گے اس کے بعد ہی کہا جا سکے گا کہ وہ پاکستانی قوم کی توقعات پر پورا اترنے اور سپریم کورٹ کو سیاسی آلودگی سے کس حد تک پاک کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ میرے خیال میں اب ان کا امتحان شروع ہوا ہے ۔ وکلاء نے عوام کے تعاون سے اپنے...
  8. س

    شریف برادران سیمت اکثر سیاسی رہنما نظر بند

    چھوٹے بھیا چونکہ زرداری میں "حِس" کی کمی ہے اس لئیے حس کی بجائے کمی کے مادے کی مناسبت سے حسینہ کا ح اور س ختم کر کے اسے کمی کے ک اور م سے بدل دیں تو مطلب واضح ہو جائے گا۔ معذرت کے ساتھ عرض کروں کہ جو آدمی وعدے پورے نہ کرے وہ مذہب اور اخلاق کی نظر میں اسی تعریف کا مستحق ہے۔ اور پاکستانی...
  9. س

    باغی نوازشریف

    بہت اچھی بات ہے۔ میں سمجھا کہ آپ ڈونگہ بونگہ سے ہو کر ہی واپس آ گئے تھے۔:) اوکاڑہ ایک شہر ہے پنجاب کا اور آپ نے جب (ابتدائی مراسلے میں) اوکاڑہ خٹک لکھا تو آدھا تیتر آدھا بٹیر ہو گیا تھا۔ بہر حال وضاحت کا شکریہ۔
  10. س

    شریف برادران سیمت اکثر سیاسی رہنما نظر بند

    ہمت بھیا ، آپ بہت عقل مند آدمی ہیں۔ ذرا یہ تو بتائیے کہ آج کل فوج کس سے پیسے لے رہی ہے؟؟؟۔ اگر یہ پیسے (تنخواہ) پی پی کی زیرِ قیادت وزارتِ دفاع ادا کر رہی ہے تو اصل بھڑوا کون ہوا؟؟؟۔ ساتھیو مجھے اپنے مراسلے میں ایک سخت لفظ لکھنے پر شدید قلق ہے لیکن اس کے استعمال کے بغیر ہمت بھیا کے سوال کا...
  11. س

    باغی نوازشریف

    حیرت ہے میں پنجاب کا باسی ہونے کے باوجود ابھی تک اوکاڑہ خٹک نامی شہر سے ناواقف ہوں۔ ہمت بھیا ، یہ شہر پنجاب کے کس حصہ میں ہے؟؟؟۔ یا پھر ساجد اقبال صاحب فرمائیں کہ خٹکوں نے کہیں پنجاب کے کسی حصے پر کوئی شہر آباد تو نہیں کر لیا۔
  12. س

    باغی نوازشریف

    ہمت علی ، براہِ کرم آپ متحدہ قومی موومنٹ، جئے سندھ اور سرگرم بلوچ علیحدگی پسند جماعتوں کے بارے میں اپنے خیالات کا ذرا تفصیل سے اظہار کر دیجئیے تا کہ مجھے یہ سمجھنے میں اسانی ہو جائے کہ جو حل آپ پنجاب کے لئیے تجویز کر رہے ہیں وہ آپ کی پارٹی ، اس کی لیڈر اور کارکنوں کی نظر میں دہشت گردی کیوں...
  13. س

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    میرے پاس تو ابھی بھی جیو جی رہا ہے۔ لطف کی بات یہ ہے کہ پٹی میں خبر یہ چلائی جا رہی ہے کہ پورے ملک میں جیو کی نشریات بند کروا دی گئیں۔ میں شش وہنج میں ہوں کہ کیا کمالیہ شہر پاکستان میں نہیں ہے۔
  14. س

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا ، پنجاب کے بارے میں آپ کی معلومات انتہائی نا مکمل اور ناقص ہیں یا پھر یہ کسی ایسے ذریعے سے آپ تک پہنچتی ہیں کہ جو متعصب ہے۔ آپ کو پھر دعوت دیتا ہوں کہ پاکستان آئیں تو میرے پاس تشریف لائیں آپ کو پنجاب کے پسماندہ دیہات سے لے کر فائیو سٹار ہوٹلوں تک کی سیر کرواؤں گا اس کے بعد تجزیہ...
  15. س

    جرمنی، سکول فائرنگ گیارہ ہلاک

    یعنی کہ برطانیہ میں بھی کالے ہی بازی لے جاتے ہیں!!!:)
  16. س

    ملکی سیاسی صورتحال‘ آئندہ چند گھنٹوں میں اہم پیشرفت کا امکان

    حجور والا ہم تو بہوت پہلے ہی کہوت تھے کہ پی پی پی جمہوریت ناہیں سول آمریت کا دوسرا نام ہوت ہے۔
  17. س

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    برادرِ عزیز ، مع السلام لکھا کیجئیے۔
  18. س

    دس امیرترین پاکستانی افراد

    جی فاتح بھائی میں جانتا ہوں کہ آپ کے پاس بھی دس "عرب" ہیں۔:)
  19. س

    باغی نوازشریف

    ہمت بھیا ، کچھ اعداد و شمار پر بھی غور فرما لیا کیجئیے۔ پنجاب میں تشریف لائیں اور دیکھیں کہ یہاں جاگیرداری کس طرح آخری سانسیں گن رہی ہے۔ میرا تعلق وسطی پنجاب سے ہے ، بالائی پنجاب میں تو جاگیرداری کا صفایا ہو چکا ہے۔ ہاں البتہ جنوبی پنجاب میں دور دراز کے علاقوں میں اس کا وجود ملتا ہے لیکن وہ بھی...
  20. س

    گورنرنے15مارچ کولاہورسمیت صوبہ بھرمیں بسنت کی اجازت دےدی

    "بے سَنتا " بسنت منانے کا حکم جاری نہیں کرے گا تو کیا کرے گا۔؟؟؟۔ ۔ (جنوبی اور وسطی پنجاب کے دیہاتی پنجابی لہجے میں بدتمیز یا نان سینس آدمی کو بے سنتا کہتے ہیں"۔
Top