میری بات رہنے دیں جناب ۔
آپ کہیے ، آپ پکاسو کے بارے میں کیا جانتے ہیں ، اور کیوں اسے ’’----‘‘ تعبیر فرماتے ہیں اور ہاں مجھے تو جنون کی حد تک پسند ہے تو ’’----‘‘ مجھے بھی کہیے ۔ :yinyang:
ویسے آپ آرٹ کے بارے میں کیا جانتے ہیں ۔ اپنی معلومات پیش کیجیے ۔ یہاں محل نہیں تو الگ سے لڑی بنا لیجیے...