نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر - 3

    سناٹا جب تنہائی کے زہر میں گھلتا ہے وہ گھڑیاں کیونکر کٹتی ہیں، کیسے بتائیں تمہیں ظہور نظر نوید بھائی، استاد ظہور نظر کی یہ غزل فورم پر لگی ہوئی ہے ۔ ( کھٹکا کریں)
  2. مغزل

    لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز

    بہت بہت شکریہ نعمان بھیا اور نایاب نقوی صاحب
  3. مغزل

    ایک تازہ غزل

    یار ان دھاگوں کے روابط یہاں پیش کردو ، یا پھر ایسا کرو مجھے ذپ کردو
  4. مغزل

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    اوتار ، پروفائل کی تصویر، دستخط اور موڈ ، واضح کرتا ہے کہ جناب بیک وقت دو کشتیوں کے سوار ہیں۔ افرنگ اور پاک ( اوتار / تصاویر) شہرت والےمعاملے میں خاصے دل گرفتہ ہیں ۔ مگر میری طرح اختلافی رائے ضرور پیش کرتے ہیں سو خمیازہ دستخط میں ظاہر ہے - ( دستخط) موڈ جارحانہ اس قدر نہیں جس شد و مد سے...
  5. مغزل

    کیا ایک ہلال چیز ۔۔۔۔ غیر مسلم کے لئے حلال ہے؟

    فخر صاحب آپ ہی کچھ ارشاد کیجے ۔ ہم تو سمجھنے سے عاری ہیں
  6. مغزل

    Win 32 Error

    میں بھی اسی مسئلے سے دوچار ہوں۔ میں بھی منتظر ہوں۔
  7. مغزل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    آپ نے ہمارے مراسلے کا جواب جو نہیں‌دیا ۔۔ اس لیے یہی کہوں‌گا۔ اوربس
  8. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یادِ غزال چشماں ، ذکرِ سمن عذاراں جب چاہا کر لیا ہے کنجِ‌قفس ، بہاراں فیض
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    اللہ اللہ ۔۔ سعود بھیا کتنا سفید جھوٹ بولتے ہیں۔ توبہ توبہ کل 462 بعد کتنے مراسلے بھیجے ۔۔ مگر ہیں کہاں بتا ئیے تو
  10. مغزل

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    امین کیلیے: مشاعرے کی روداد یہاں ہے ۔ بابا جانی کیلیے : ہاشمی صاحب سے میری بیسیوں ملاقاتیں ہیں ، آپ کہیں تو میں ان کی تحریر لے لوں ۔
  11. مغزل

    مشاعرہ برائے امن کی مختصر روداد

    مشاعرہ برائے امن کی مختصر روداد (پ ر) اس دورِ پر آشوب میں جہاں ہم سانس لیتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں ، ہرطرف عجیب خوف اور گھٹن سی طاری ہے ،منافرت کا بازار گرم ہے ، ضرورت اس امرکی ہے شہر میں امن ، بھائی چارے اور یگانگت کو فروغ دیا جائے اس سلسلہ میں ادبی سرگرمیاں خصوصاً مشاعرے فعال کردار ادا...
  12. مغزل

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    بہت خو ب اور بہت شکریہ امین ۔ اگر تم مجھے کچھ دن قبل ملتے اور تمھارے پاس وقت ہوتا تو میں تھیں ہاشمی میاں سے ملوا بھی دیتا ۔ حال ہی میں‌ہم نے ایک مشاعرہ رکھا تھا اس کی روداد بھی یہاں پیش کرتا ہوں ۔
  13. مغزل

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    میرے خیال میں فلیش میں ایسا کرنا آسا ن ہے ، اگر آپ پوپ اپ کی ذیل میں نیا دریچہ کھولنا چاہتے ہیں تو وہ بھی ممکن ہے ۔ اور ہاں آپ دریچہ کا ایک خاص سائز، بغیر بٹن کے ، اور بغیر اسکرول بار کے بھی ، پوپ اپ کے طور پر کھلنا ممکن ہے اس کیلئے آپ کو ڈریم ویور استعمال کرنے پڑے گا۔ والسلام
  14. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    محترم نوید صادق صاحب ( میرے لیے بڑے بھائی) آپ کا مراسلہ نظر نواز ہوا ، دل سے بوجھ کسی قدر کم ہوا ۔ مزید باتیں یقیناً ہوتی رہیں گی۔ اور میں‌اس مد میں گزشتہ رات ڈاکٹر وزیر آغا سے فون پر ہونے والی بات کا اظہار بھی یہاں پیش کروں گا۔ مجھے امید ہے محبت و شفقت کا یہ سلسلہ جو انشا سے ہوتا ہوا یہاں...
  15. مغزل

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    شخصیت : وارث خاکہ : ’’ صاحب جی ‘‘ شخصیت : فاتح الدین ۔۔۔۔ ؟ ( کوشش کیجے کہ اس مراسلے کی طرز پر سلسلہ آگے بڑھائیں )
  16. مغزل

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    ششماد بھائی کو مراسلات کا ہدف پورا کرنے پر صمیم ِ‌قلب سے مبارکباد
  17. مغزل

    مبارکباد منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے

    یہ احمد میاں ایک عرصے سے کہاں غائب ہیں اس لڑی کے بعد نظر نہیں آئے ۔ کسی نے پوچھا بھی نہیں۔
  18. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یہ لوگ مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہیں یہ مجھ کو روئیں گے کل ، آج ان کو رولوں میں خالد علیگ ( مرحوم)
  19. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    دیکھیے جناب میں بھی نوید صادق صاحب کا کی منتظر ہوں ۔
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    م۔م۔مغل برا نہیں مناتا ( جویریہ مسعود ’’ جیہ ‘‘ والا معاملہ اور ہے ۔) عندلیب بہنا ۔ میں ناراض نہیں‌ہوا ۔بس مجھے اپنی غلطی کا احساس ہوا تھا سو ایسا ہوگیا۔ بابا جانی کی آمد کے بعد بھی سعود کے پیغام نہیں آئے اس لڑی میں یعنی ۔’’ چاچو رک ‘‘ کا روزہ طویل ہوگیا ہے۔ مگر مراسلات کی تعداد بتاتی ہے کہ...
Top