صاحب یہ طریقہ لکھ بھیجیے میں بھی کوشش کرتا ہوں ۔
میرے ساتھ المیہ یہ ہے کپ پارٹیشن پر ڈبل کلک کرو تو اوپن ود کی ونڈو کھل جاتی ہے ۔ صرف سی ٹھیک ہے باقی میں کوئی 80 گیگا ڈیٹا ہے ۔ کیا کروں ۔
یہ صورتحال کئ ہفتوں سے ہے ۔۔ ڈیٹا سارا دفتری ہے بیک اپ نہیں ہے سو ڈر لگتا ہے ۔ کئی بار ری اسٹور کیا جب...