نتائج تلاش

  1. مغزل

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    عمار، فہد، فہیم ، جیا راؤ ، سارہ اور احمد کو دعوت دی جاتی ہے۔
  2. مغزل

    پردوں کے ڈیزائن

    بہت خوب بھئی مگر یہ خانہ داری کب سے سیکھ لی
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    فی الحال تو آپ غفلت کشید کرتے پھر رہے ہیں ہم تو اس بار شاید سب سے زیادہ یہاں آئے ہیں ۔
  4. مغزل

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    پھر یہ کرتا ہوں کہ ن م دانش کے ایک شاگرد جن سے اس دن آپ کی فون پر بات ہوئی تھی ۔ سمیر راج کی اس سے معلوم کرتا ہوں اور پھر ہی کوئی فیصلہ کرتے ہیں ۔ کیا خیال ہے ؟؟
  5. مغزل

    واہ بھئی واہ

    شکریہ ۔ میں سوچتا ہوں کہ اب آئندہ کیلیے کیا رونا دھونا میں یہ بلاگ حذف کردوں گا کہ دوبارہ محنت کی اور غائب ہوگیا تو ۔
  6. مغزل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    اول تو سسٹم کی کیشے میموری ری فریش کر کے دیکھیں ۔اور سسٹم ری بوٹ کرلیں۔ کوکیز ، ہسٹری اور ٹیمپ ڈیلیٹ کرنے کے بعد۔ وگرنہ : سیٹینگ یوں کرکے دیکھ لیں ۔
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ملے تو مل لیے ، بچھڑے تو یاد بھی نہ رہے تعلقات میں‌ایسی روا روی بھی نہ ہو ۔۔۔ سمجھے ۔۔ ؟؟ اب آہی گئےتو تو لگے ہاتھوں میری غزلیں بھی دیکھ لو ۔۔۔
  8. مغزل

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    بابا جانی لیجیے ایک رپورٹ پیش کردی ہے ملاحظہ کیجے ۔ مذکورہ اشعار وہاں بھی موجود ہیں ۔والسلام
  9. مغزل

    منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا ---------- رضوان احمد

    منفرد شاعرعرفان صدیقی پر کتاب کا اجرا (رپورٹ :رضوان احمد )، پٹنہ عرفان صدیقی شمعِ تنہا کی طرح، صبح کے تارے جیسے شہر میں ایک ہی دو ہوں گے ہمارے جیسے اگرچہ اردو کے صاحبِ طرز شاعر عرفان صدیقی کے انتقال کو چار سال سے زیادہ عرصہ ہونے کو آیا ہے، لیکن اب تک ناقدین نے اس پر توجہ نہیں...
  10. مغزل

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    لیجے بیچ چوراہے ہنڈیا پھوڑ دی ۔ توبہ توبہ ۔ اسی لیے ہم نے آپ کو مہمانِ‌خصوصی بنا کر بدلہ لیا ہے ۔ کراچی کے شعراء فاتح الدین سے ملاقات کیلیے میرے بلاگ پ رابطہ کریں ۔ والسلام
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    عین وین کرنے سے کیا حاصل بابا جانی عرفان صاحب کا شعر حاضر ہے۔ رزقا کی نظم کی لڑی میں پیش کردیا ہے ، ان پر ایک تبصر ہ جلد لگاتا ہوں والسلام
  12. مغزل

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    جی بابا جانی جو مجھے یاد ہیں پیش کرتا ہوں مذکورہ شعر تو یوں ہے ۔ حق فتح یاب میرے خدا کیوں نہیں ہوا تو نے کہا تھا، تیرا کہا کیوں نہیں ہوا ----------------------------------- جب حشر اسی زمیں پہ اتارے گئے تو پھر برپا یہیں پہ روزِ جزا کیوں نہیں ہوا جو کچھ ہوا، وہ کیسے ہوا، جانتا ہوں میں...
  13. مغزل

    میرا خواب ۔۔۔سیمی ای کامرس ویب سایٹ

    بورے والا مشہور شہر ہے ۔ بیسیوں شاعر دوست ہیں یہاں ہمارے ۔ تحسین حیدر، توقیر تقی، جاوید جویہ وغیرہ
  14. مغزل

    اردو ادیبوں کی فہرست

    بابا جانی یہی کام کراچی میں ہمارے ایک دوست ’’ میاں محمد سعید ‘‘ کر رہے ہیں ، ہمیں بھی کچھ کام کرنے کا شرف حاصل ہے۔ ویب کا پتہ ہے ’’ گلوبل اردو فورم ڈاٹ اورآر جی/ گلوبل اردو رائٹرز ولیج ‘‘ فی الحال یہ پاکستان کے شعرا ، ادباٰ پر محیط ہے ۔
  15. مغزل

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خو ب بھئی بہت خوب جواب نہیں ۔ مزا آگیا ۔ ایک شعر شہناز نور کا یاد آرہا ہے ۔ میں اوجھل ہوگئی ماں کی نظر سے گلی سے جب کوئی بارات گزری شہناز نور
  16. مغزل

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    مغلوں کی کوئی کل سیدھی جو نہیں‌ہوتی ۔:jokingly:
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ط اور ظ نے کیا خطا کردی کہ اسے بھول گئے اور ض کے بعد عین غین شروع ہوگئی ۔۔
  18. مغزل

    مجید امجد بُندا

    لو جی میں ہندوستان خیال کرتا رہا اب تک ۔
  19. مغزل

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    شکریہ خرم میاں
  20. مغزل

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    خرم پھر سے املا کی اغلاط در آئی ہیں تمھارے مراسلات میں، کیا ہوگیا ہے بھیا
Top