نتائج تلاش

  1. مغزل

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    اس سے اور کلیات کے نام سے واضح ہوتا ہے کہ راشد ہی کا کلام ہے ۔ فرخ صاحب ماورا سے معلوم کرسکتے ہیں ، میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ خالد شریف سے رابطہ کرسکوں ۔ والسلام
  2. مغزل

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    زرقا جی خیالات خوب ہیں سدا خوش رہیں اور مبارکبا د قبول کیجے ۔ نثم میں آزاد نظم کی طرح ابتدا اور آخر کی سطور میں ردھم ( یعنی باقائدہ بحر) موجود ہے اگر اسے اسی ( آزاد نظم کے ) آہنگ میں تبدیل کردیں تو حسن دو آتشہ ہوجائے گا۔ والسلام
  3. مغزل

    مجید امجد بُندا

    تو آپ کس شہر کے رہنے والے ہیں ۔ جناب ۔ یہ بھی تو بتائیں۔؟
  4. مغزل

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    شکریہ خرم میرا مطمحِ‌ نظر بھی یہی ہے ۔ ہاں یہ کہ مجھ میں اتنی جرات نہیں کہ از خود کسی کے کلام کو ’’ مشق ‘‘ سے تعبیر کروں ۔والسلام
  5. مغزل

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    قبلہ مہر رشید صاحب بندہ بھی زانوئے تلمذ تہہ کرنے ( یعنی گٹے تڑوا کر ) حاضر ہے ۔ امید ہے کہ آپ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ یہ میراثِ پیغمبراں آپ ہم میں بانٹنے پر راضی ہیں مالک و مولیٰ آپ سے راضی ہو۔ والسلام
  6. مغزل

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    ٹھیک ہے بھئی ۔اب کیا جان لیں گے بچے کی ۔ اور ہاں یہ لیجیے تصویر۔ :blowkiss:
  7. مغزل

    خالد احمد دیکھا نہ ہمیں تو نے خط و خال سے آگے ۔۔۔ ۔۔۔ خالد احمد

    دیکھا نہ ہمیں تو نے خط و خال سے آگے اک شہر تھا، اس شہرِ مہ و سال سے آگے اک دشتِ رضا تھا، اسی رستے کے کنارے اے راست روو! اس رہِ پامال سے آگے چھوڑا نہ کسی پل، تری یکتائی کا پیچھا سوچا نہ گیا کچھ، تری تمثال سے آگے رنگِ رم و رفتارِ زمانہ نہیں بھولے دیکھا نہ قدم بھر کے تری چال سے آگے...
  8. مغزل

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    لیکن اس کے لیے اہلیت ثابت کرنا پڑتی ہے ۔ فراز نے عموما دوسروں کی زمینیں استعمال کی مگر انہیں اپنا کر رکھ چھوڑا۔ ہاں اگر محض کرائے دار کی حیثیت سے رہیں گے تومیرے خیال میں وقت کا زیاں ہے ۔ کوشش کیجیے اپنی زمینیں خود تخلیق کریں اگر کسی کی زمین استعمال کرتے ہیں تو ۔ توارد کا دھڑکا لگا رہے گا ۔...
  9. مغزل

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    سلیمان جاذب بھیا۔ بات اِس قابل یا اُس قابل کی نہیں ۔ میرا مطمحِ نظر یہ ہے کہ تخلیق کار اگر اپنا کلام یہاں پیش کرتا ہے تو محض ’’ واہ واہ ‘‘ لاجواب سننے کیلیے نہیں ۔(شاید یہ میراذاتی موقف ہو) بلکہ اس لیے کہ اس پر بات ہو ، معائب و محاسن سامنے آسکیں اور تخلیق کار مزید سے مزید آگے کو سفر کرسکے...
  10. مغزل

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    سلیمان بھیا۔ یہ راؤ سکندر علی خاں ’’ جگر مراد آبادی ‘‘ کی زمین ہے ۔ اور اس پر کئی طرحی مشاعرے تو کراچی میں ہوچکے ہیں ۔
  11. مغزل

    واہ بھئی واہ

    نبیل بھائی کیا میں اس بلاگ کا نام بدل سکتا ہوں اور کیا اس میں اردو سانچہ کی تنصیب ممکن ہے ۔ ؟؟ شکریہ زینو بہنا ۔ تم یہ جو ہر وقت ہا ہا ہا کرتی ہوناں ۔ اچھی لگتی ہو ۔ اللہ تمھیں سدا سکھی رکھے ۔ والسلام
  12. مغزل

    کاتب اور خطاط ہوں اپنی فیلڈ کا ہی لطیفہ سناوں گا

    شکریہ مہر صاحب ۔ اب یہ بات عارف کو کون سمجھائے ۔ کہ ’’ جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ‘‘
  13. مغزل

    خط واسطی

    خیر اب تو آپ وہاں تشریف لاہی چکے ہیں ۔ میرے خیال میں‌نیٹ کا مسئلہ ہوگا ۔ یا پھر اس وقت آپ لوگ ان نہ ہوں گے ۔ وگرنہ ایسی کوئی قدغن نہیں۔ والسلام
  14. مغزل

    تعارف خوش نویس، خوش قلم ، خوش گفتار، خوش کن شخصیت ’’ مہر رشید ‘‘ کو محفل میں خوش آمدید

    سرکار ابھی ضرورت نہیں :inlove: کہ ’’ میں بھی تمھارا ، من بھی تمھارا ‘‘ کے مصداق ابھی تو پینگیں بڑھانی ہیں‌ہمیں‌تو۔ سدا سلامت رہیں خوش رہیں اور ہمیں اپنی محبتوں میں یاد رکھیں ۔والسلام
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ضعیفی پر معمول نہ کریں تو میں بتاؤں کہ سنیچر ’’ ہفتہ ‘‘ کو اور سوموار ’’ اتوار ‘‘ کو کہتے ہیں۔
  16. مغزل

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    شمشاد بھائی ۔ میرے محدود مطالعے میں ایسا نہیں ہے کہ سرکا ر علیہ الصلوۃ وتسلیم کے زمانےمیں کوئی ایسا فرد گزرا ہو ، خیر میں معلوم کرتا ہوں ، ہاں اہلِ تکوین ہر دور میں ہوتے ہیں ، میں نے کراچی میں‌دو شخصیات ایسی دیکھی ہیں مگر انہیں موصوف کی طرح لالچ نہیں ۔ وہ اپنی مستی میں غرق ہوتے ہیں ۔ ان میں...
  17. مغزل

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    یعنی سواری والے بابا ۔ کیا بات ہے ۔کل کلاں پروٹو کول کیلیے کیڈ مانگ لی تو کیا ہوگا۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    واہ واہ ۔۔ تو آپ ہمیں ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں ۔
  19. مغزل

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    بہت خوب جناب ۔ واہ
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    م۔م۔مغل ، منگول میں سے ہے کسی سے ڈرتا نہیں ، جسے جو کرنا ہے کر دیکھے !
Top