نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    واہ کیوں نہ لکھیں بھئی ۔ وہ الف نون والے انکل آگئے تو وہ خبر لیں گے کہ بس۔
  2. مغزل

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہاں یہ تو ہے ۔ مگر کیا تم نے پھپھو کے ہاں ہی ڈورے ڈالے ہیں ۔۔ مجحے تو اماں اور بابو نے پھنسا دیا تھا۔۔ تم دیکھ بھال کہ بھئی ۔۔ خالہ پھر رحم کرجاتی ہے پھپھو نہیں ۔وہ تو جھاڑو لیکر وہ خوشامد کرتی ہیں کہ طبیعت صاف ہوجائے :dontbother:
  3. مغزل

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ارے ارے ارے ۔ یہ ننھی سی جان اور سرجھاڑ کٹ کھنی بلی کی طرح پنجے صاف کررہی ہے ۔توبہ توبہ ۔ یہ لڑی تو میں نے آج دیکھی واہ ۔۔ یعنی ابھی زینو بٹیا میں مغلوں والی خو باقی ہے ۔ شاباش ہے بھئی ۔ اشکے بھئی اشکے ۔۔ ویسے شنید ہے کہ ’’ بلی شیر کی خالہ ہے ‘‘ ۔۔ اور ہاں میں تو ویسی پھپھو کے ہاں بھی...
  4. مغزل

    خراب و خوار مثالِ درختِ صحرا ہوں۔۔۔ نوید صادق

    ادریس آزاد صاحب ۔ معذرت خواہ ہوں کہ کوئی بات ناگوار گزری ہو، امیدہے کہ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ ایک بات کہ آ پ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش کیجیے۔ والسلام
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    مسوڑے دکھ رہے ہوں تو کیا کیا جانا چاہیے کوئی ٹوٹکا ہی بتادیں۔
  6. مغزل

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    درختوں پر پرندوں کے بسیرے کچھ دنوں کے ہیں تمہارے چاہنے والوں کے ڈیرے کچھ دنوں کے ہیں اچھا مطلع ہے جناب ۔’’ ڈیرے ‘‘ سے بسیرےکا تلازمہ خوب برتا ہے۔ واہ ۔ تشریح میں جانے کی ضرورت نہیں کہ بظاہر اکہرا پن اپنے اند ر اشارات و استعارات کی طویل داستانیں لیے ہوئے ہے۔ اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو...
  7. مغزل

    غزل برائے اصلاح : نشہ ہے تم کو ابھی

    ’’ بہت خوب ، لاجواب غزل ہے ، بہت شکریہ پیش کرنے کیلیے ‘‘
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ظالم معانقہ پھر ہو گیا سو مدون کردیا: تدوین سے پہلے : طالبِ‌خیر ہوں جناب ۔ دعا ؤں میں یاد رکھیے گا۔
  9. مغزل

    خط واسطی

    مہر رشید صاحب اس ربط پر تشریف لائیں اور اپنا تعارف پیش فرمائیں۔ والسلام ----- ربط یہ ہے ۔۔’’ مہر رشید کا خیرمقدم ‘‘
  10. مغزل

    تعارف خوش نویس، خوش قلم ، خوش گفتار، خوش کن شخصیت ’’ مہر رشید ‘‘ کو محفل میں خوش آمدید

    خوش نویس، خوش قلم ، خوش گفتار، خوش کن شخصیت ’’ مہر رشید ‘‘ کو محفل میں خوش آمدید جناب سے التماس ہے کہ مکمل مفصّل تعارف پیش فرمائیں ، ہمیں امید ہے کہ آپ کی یہاں آمد رسم الخط ، فونٹ سازی اور علمِ خوش خطی کے پیاسوں کیلیے تسکین کا سبب ہوگی ۔ جناب ادریس آزاد صاحب کا شکریہ کہ جناب کو یہاں...
  11. مغزل

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    شخصیت : ایم اے راجہ خاکہ --: ’’ غمِ روزگار کا ستا یا ہوا فرار شاعر ‘‘ آئندہ شخصیت : نوید صادق ؟؟
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    صبح صبح راز کی باتیں نہیں پوچھتے بٹیا۔۔ ویسے ’’ عاشق ‘‘ نہ ہو تو کوئی بھی ’’ فنکار ‘‘ نہیں ہوسکتا۔
  13. مغزل

    خط واسطی

    جی ہاں ہمارے ہاں اول تو وسائل اتنے نہیں اگر ہوں بھی تو لوگ پائریسی کی طرف ہی جاتے ہیں۔ تخلیق کار تو بھوکا ہی مرتا ہے ، سب تو لٹیرے لوٹ جاتے ہیں۔
  14. مغزل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    HTML ویو میں جاکر ٹیگ لگا دیں ۔ <a href="www.aimlaammiim.com">عین لام میم </a> ربط کی جگہ ربط لگائیں ۔
  15. مغزل

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    شخصیت : عمار خاکہ --: ’’ مصروف ترین ‘‘ ’” بےوقوف ترین ‘‘ -- یعنی ’’ عمار ترین ‘‘ ( اشرف سے ملاقات نہ کروائی دوبارہ ؟) آئندہ شخصیت : ابو شامل ( فہد) ---- ؟؟
  16. مغزل

    الف عین

    بابا جانی بڑا کام کیا ہے ۔ مجھے تو فخر ہو رہا ہے کہ آپ کی محبتوں میں ہوں۔
  17. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اور کہیے جناب کیسے ہیں یعنی عزت مآب کیسے ہیں خیریت تو رہی کہاں تھے آپ اور اب تک جناب کیسے ہیں
  18. مغزل

    آج کا شعر - 3

    فریاد کی کوئی لے نہیں ہے نالہ پابندِ نے نہیں ہے غالب
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    رہنے دیں بھیا جی ۔ ڈیزائنرز تو بڑے عاشق مزاج ہوتے ہیں ۔ آپ کو کیا خبر اسکی ۔ ------- کیا جانے زعفران کا بھاؤ۔:grin1:
  20. مغزل

    کسی پرانے خطاط(جو کہ بہت اچھا ہو) کے لیے کیا مشورہ ہے

    مہر ( مھر) رشید صاحب کو محفل میں خوش آمدید ، امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ والسلام
Top