نتائج تلاش

  1. مغزل

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    یار زینو : چندا مراسلات طریقے سے آگے بڑھاؤ نا۔ ایک بار پھر طریقہ دیکھ لو: پوچھے جانی شخصیت کے آگے سوالیہ نشان لگاؤ ۔ اور ایک ہی مراسلے میں سوال کا اقتباس کرکے جواب دو اور پھر سوال بھی کرو ! جیسے : شخصیت : امیر الاسلام ہاشمی خاکہ : -- بڑے مزاح گو شاعر آئندہ شخصیت : ---- ابنِ سعید ----- ؟؟
  2. مغزل

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    بہت شکریہ امین ۔ یہ عرض پھر کروں گا ہم نے خصوصی طور پر مشاعرے میں سنی تھی۔
  3. مغزل

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    قرۃ العین طاہرہ کے والد: پیدائش: 1820ء ------------ انتقال: 1850ء سید علی محمد باب ------------- باب جس سے بابیہ ہے بابی یا بہائی مذہب کا بانی۔ اس کاباپ محمد رضا ، شیراز کا تاجر تھا۔ سید علی محمد حصول تعلیم کے لیے کربلا گیا اور پھر شیراز واپس آکر چوبیس سال کی عمر میں (باب خدا تک پہنچنے کا...
  4. مغزل

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    بہائی : بہاء اللّٰہ (متوفی 1892ء ملقب بہ من یظہر اللّٰہ) سے منسوب، بہاء اللّٰہ کے مذہب کا پیرو۔ معروف مصنفہ قرۃ العین حیدر بھی اسی عقیدے کی تھیں۔ بابیہ کی صحت اور سند: 1- - ارور کی فتح کے بعد محمد بن قاسم نے ملتان کی طرف پیش قدمی کی راستے میں قلعہ بابیہ تھا ۔ جن پر راجہ داہر کا بھتیجا...
  5. مغزل

    آج کا شعر - 3

    گرنے دو تم مجھے مرا ساغر سنبھال لو اتنا تو میرے یار کرو میں نشے میں ہوں
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    طالب ِ ثرید کوئی ہو تو ہو ، مگر آپ نے کب آجانا ہے میرے بلانے پر ۔؟؟ چچا جان ہم نے کھالیا ہے ۔ ایک بات پوچھوں آپ کے 10000 مراسلات پر بابا جانی نے کوئی لڑی کیوں شروع نہیں کی ؟؟ میں نے تو حذف کردی تھی ۔ لیکن اب تو کوئی بھی گھاس نہیں ڈال رہا جناب کو
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ضعفی چھا گئی ہے محفل پر کل تو تین چار بار یہ ایرر آیا تھا
  8. مغزل

    ایک تازہ غزل

    شکریہ خرم میاں ۔ خوش رہو
  9. مغزل

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    فاتح صاحب نوید صادق صاحب یہ غزل یہاں پہلے پیش کی تھی۔ ( مدیران اسے اول الذکر سے جوڑ دیں۔) اصل کلام فارسی میں ہے جبکہ ترجمہ: تابش دہلوی نے کیا ہے : ابو شامل کی اس بات سے مجھے اتفاق ہے کہ میرا مطالعہ بھی یہی ہے ۔۔ طاہرہ کی شناخت قصائد اورمرثیہ ہے ، جس میں صنعتِ‌تلمیع او ر ملمع رہی ، وارث...
  10. مغزل

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    مگر بابا جانی ۔ امیر السلام ہاشمی صاحب نے اس کے قوافی بدل دیے ہیں۔ سو فراز کی زمین تو نہ رہی ۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ثرید ، مٹر قیمہ، مرغ بریانی،روغنی روٹی، سلاد، دال ماش اور پائے سے پیٹ کا جہنم سرد کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔ ( الحمد للہ )
  12. مغزل

    مشاعرہ برائے امن کی مختصر روداد

    ٹھیک ہے جناب اب جب طبیعت ٹھیک ہوگی تو میں آپ کو باقائدہ دعوت دوں گا۔
  13. مغزل

    مشاعرہ برائے امن کی مختصر روداد

    24 اور25 دسمبر کی درمیانی رات ، صبح تک جاری رہا مشاعرہ۔۔۔ ۔۔۔۔ کیوں آپ نے آنا تھا کیا ؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    پیاری بہنا یہ باقی لوگ کہاں غائب ہیں ۔۔ جمعہ پڑھ کر ابھی نہیں آئے کیا ۔۔ میں تو گیا کھانا کھانے ۔ دیسی گھی سے بگھارا گیا قیمہ مٹر کا سالن ہے ۔۔ ہممم ۔۔ مجھے تو بھوک لگی ہے۔۔ کسی نے کھانا ہے تو آجائے ۔
  15. مغزل

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    جبکہ جاوا اسکرپٹ یہ ہوگا: جو ہیڈ میں شامل ہوگا۔ اور باڈی آن لوڈ کا اسکرپٹ یہ ہوگا: ہیڈ کے بعد پیسٹ کردیں:
  16. مغزل

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    شکریہ شعیب بھیا ۔ میں یہاں اسکرین شوٹ لگارہا ہوں امید ہے فخر صاحب کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
  17. مغزل

    ہمارا ٹرانسپورٹ نظام ایک نظر میں

    بہت خوب جناب ۔ اخبارات میں بھی شائع ہوتے ہیں یہ کالم یا ؟؟ اگر اخبار سے منسلک ہونا چاہیں تو مجھے ذپ کردیجیے گا۔
  18. مغزل

    خراب و خوار مثالِ درختِ صحرا ہوں۔۔۔ نوید صادق

    آصف شفیع, خرم شہزاد خرم, سخنور, محمد وارث صاحبان-------- آداب میں نے مقدور بھر تفہیم کی کوشش کی ہے ، میں آپ سے گزارش کروں گا کہ میری غلطی کی نشاندہی کیجیے اور کلا م پر بحث کو جاری رکھا جائے ۔ تاکہ ہم ایسے نئے کہنے والوں کیلیے معاملات آسان ہوجائیں۔ دیگر احباب بھی کرم فرمائیں۔ والسلام
  19. مغزل

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    نایاب صاحب۔ اگلی شخصیت کا نام بھی تو دیا کیجے ۔ اور کوشش کریں یہ سلسلہ چلتا رہے۔ خیر میں آپ کے نام سے ہی شروع کرتا ہوں۔ شخصیت : نایاب خاکہ: -- شاد کی غزل کا مصرع ’’ ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ۔۔۔۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ‘‘ اگلی شخصیت : خرم شہزاد خرم -------- ؟؟
  20. مغزل

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی کاہے سنائیں تمہیں - ظہور نظر

    بہت خوب فرخ منظور صاحب ، استاد ظہور نظر کا خوبصورت کلام پیش کرنے کیلئے
Top