الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی یہ مارکیٹ میں نہیں ٹی وی میں آتے ہیں۔ نون بیچارہ تو اللہ کو پیارا ہو چکا ہے۔ اب صرف انکل ہی رہ گئے ہیں۔
 
عندلیب

محفلین
ٹھیک گیا کل بتایا تھا ،اب رزلٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہوگا سعود بھائی نے کیا گل کھلا ئے تھے امتحان میں‌۔۔۔
 
مغزل

محفلین
بھائی جی یہ مارکیٹ میں نہیں ٹی وی میں آتے ہیں۔ نون بیچارہ تو اللہ کو پیارا ہو چکا ہے۔ اب صرف انکل ہی رہ گئے ہیں۔

خیال رکھا کریں بھئی میں تو ’’ الف نون ‘‘ اوتار کی مناسبت سے الف نظامی کی بات کررہا ہوں کافی دنوں سے غائب ہیں ۔ مگر میری فون پر بات رہتی ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top