الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

شمشاد

لائبریرین
خبردار اگر کسی نے اپنی بھابھی کو بھڑکانے کی کوشش کی تو۔ میں منتر پڑھنے لگا ہوں، سب اُلٹا ہو جائے گا، پھر نہ کہیے گا کہ پہلے کیوں نہیں بتایا۔ ہاں کہے دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاید فہیم کے پاس دو چار ڈھولک فالتو میں پڑی ہوں گی، جن سے وہ چھٹکارہ چاہتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top