الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ضروری تھا ناں کہ پچھلا دھاگہ ز پر ختم ہوا تھا، اس لیے س سے شروع کیا اور اتفاق سے سارہ کی محفل پر تیسری سالگرہ بھی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظ کی بجائے یہ ص پھر سے کہاں سے آ گیا۔

ظاہر ہے عندلیب جہاں پچھلا دھاگہ ختم ہوا اس سے آگے نیا دھاگہ کھولیں گے۔
 

زین

لائبریرین
عندلیب بہنا!
اب کیا کریں کبھی کبھی دماغ کام نہیں‌کرتا۔ آج ایسا دوسری بار ہورہا ہے ۔
 

زین

لائبریرین
غیر ضروری وضاحت میں‌نے آپ کی پوسٹ سے پہلے ہی کردی ہے ۔ عندلیب بہنا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top