الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

عندلیب

محفلین
ہاں‌ یہاں‌سعودی عرب کی سب خواتین کا سونے کا وقت ہوتا ہے یہ پر میں سونے کے بجائے محفل مین گھومتی رہتی ہوں‌۔
 

مغزل

محفلین
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔
میری جانب سے اہلیانِ الف بے پے تے ٹے کو السلام علیکم
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top