نتائج تلاش

  1. الف عین

    اصلاح : حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے (غزل)

    اس کی ردیف میری ناقص عقل میں نہیں آ سکی ،شاید محفل میں کوئی اور اصلاح کر سکے، میں تو خود کو اس قابل نہیں سمجھتا
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو یہ ہے کہ صراحی سے گلاس یا پیمانے میں مشروب ڈالا جاتا ہے، مشروب چاہے کچھ بھی ہو. لیکن صراحی میں چائے تو نہ دیکھی نہ سنی
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کو تو ٹھنڈی تندوری روٹی بالکل پسند نہیں گرم تنور سے نکلے اور پیٹ میں پہنچ جائے
  4. الف عین

    بھارت۔ فہمیدہ ریاض

    فرخ منظور نے اردو محفل ہی نہیں اردو ادب کے متعدد متون کی یونیکوڈ میں فراہمی کا اہم کام کیا ہے اس میں کسی کو کوئی شک نہیں اس متن میں ایک اعراب کی غلطی ہے ۔ دُر دَشا درست ہے. بمعنی بری حالت دِشا تو سمت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے
  5. الف عین

    مبارکباد خالد بھائی کے دس ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو خالد محمود چوہدری یہ تو واقعی بڑا وقیع سنگ میل ہے
  6. الف عین

    چند انتظامی تبدیلیاں

    نبیل برائے نام بھی تو ایڈمن رہ سکتے تھے، کام تو کوئی نہ کوئی کر ہی لے گا لیکن بانی تو اور کوئی نہیں ہو سکتا ہے۔ بہر حال ان کے لیے بھی بہت دعائیں کہ وہ اپنا وقت جہاں خرچ کرنا چاہتے ہیں کر سکیں۔ تابش کے لیے بھی بہت دعائیں اور مبارکباد
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مطلع طے کرتا ہے کہ قوافی کیا ہوں گے، حسیں، نہیں کے ساتھ یہیں وہیں زمیں ہوں گے
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    میری مجوزہ ترمیم کے بعد پچھلی غزل ہی قابل قبول ہے
  9. الف عین

    اصلاح درکار ہے

    درست ہے شعر
  10. الف عین

    برائے اصلاح

    اف میں آس کو اُس پڑھ گیا تھا
  11. الف عین

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    مجھے تو شروع سے لک رہا تھا کہ افغان قوت بن کر ابھرے ہیں، شاید فائنل میں پہنچ جائیں
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ابھی اس کی بیٹری ڈاؤن ہو رہی ہے ببعد میں آ کر دیکھتا ہوں
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قناعتِ فقیرانہ کو اپنے تک محدود رکھیں، پوری محفل کو کیوں شامل کر رہے ہیں؟
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہوئی نا بات تخاطب میں غنہ نہیں ہوتا
  15. الف عین

    برائے اصلاح

    درست قوافی کی درست غزل دریا کنارے ٹائپو ہے شاید، دریا کے کنارے ہو گا
  16. الف عین

    اصلاح درکار ہے ( بیٹھے بیٹھے شام کے بعد)

    ابھی دوسری لڑی میں جواب دیا ہے
  17. الف عین

    بہت اچھا ہے تو بہت برا ہوں میں

    عروض کی شدید پیدا کر لیں تو بہتر ہوگا، فی الحال تو اصلاح بھی نہیں کی جا سکتی ان کو بحر میں لانے کی کوئی کوشش کر بھی دے تو اس سے آپ کے سیکھنے کا عمل ممکن نہیں ہو گا
  18. الف عین

    اصلاح درکار ہے

    شاخ کا گدرانا مجھ کو غلط لگتا ہے بہل پائے میں بھی مجھے اعتراض نہیں ایک ہی قافیہ مسلسل اشعار میں گوارا نہیں لیکن ان میں فاصلہ رکھا جا سکتا ہے
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اس کا بیانیہ تو پہلے سے بھی خراب اور روانی کی کمی کا شکار ہے ۔ مطلع میں ہی، تو بھرتی کے الفاظ دوسرا شعر تو درست کر دیا تھا اب زبردستی بگاڑ دیا تیسرا چوتھا بحر سے خارج ہو گیا ہے اگلا شعر ٹھیک ہے مقطع درست ہو گیا تھا اسے بھی بگاڑ دیا گیا، صرف میں نے سوال پوچھا تھا کہ عشق مجازی ہے یا حقیقی؟
  20. الف عین

    دنیا برائے اصلاح

    اب غنیمت ہے
Top