نتائج تلاش

  1. الف عین

    ’سمت‘ کے شمارہ چالیس کا اجراء

    عزیزان گرامی ’سمت‘ کا تازہ شمارہ، شمارہ چالیس، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۸ء حاضر ہے تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے مشمولاتَ عقیدت سلام ۔۔۔ علامہ ماہر القادری یاد رفتگاں گوپال داس نیرج کی غزلیں میرا شہر سیال کوٹ ۔۔۔ کلدیپ نیئر دوزخی ۔۔۔ مشرف عالم ذوقی گاہے گاہے باز خواں ۔۔۔۔۔ منٹو اور فلم ’’مرزا...
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ملائک کا سر واں پہ خم دیکھتے. ہیں ،،،،جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں،،، ۔۔ یاں واں آج کل متروک ہیں شعر ویسے درست ہے ہے احساس محشر کے فتنے کا ہوتا تری چال ہم جو صنم دیکھتے ہیں ۔۔ پہلے مصرع میں روانی کی کمی محسوس ہوتی ہے ویسے درست ہے یہ ٹھپّا ہے دنداں کا عارض پہ کیوں کر تھا غیر آیا رب کی قسم...
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    یہ کون دل میں آ رہا مہماں ہے آج کل" میرے لبوں پہ دے رہا مسکاں ہے آج کل ۔۔ مسکان ہندی لفظ ہے اس کا فارسی طرز پر نون غنہ والا مسکاں نہیں بنایا جا سکتا کس بات کا ہے غم تجھے کس بات کا ملال کس بات کے لئے تو پریشاں ہے آج کل ۔۔ درست منزل کی طرف کوچ مسافر کریں مگر ہٹ جائے راستے پہ جو دھواں ہے آج کل ۔۔...
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر ہو رامو کاکا کا اور رام اور شیام کے دلیپ کمار یاد نہ آئیں
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضمانت دیتا ہوں کہ حسن کوزہ گر بلکہ ن م راشد کو سمجھنے کی کوشش اکثر ناکام ہی رہتی ہے
  6. الف عین

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    1987 میں جب دفتر میں کمپیوٹر کی ٹریننگ حاصل کی، اسی زمانے میں 3.5 فلاپی-ڈسک آ چکی تھی اگرچہ مہنگی تھی اور ہمارے استعمال میں وہی پرانی پانچ انچ والی تھیں۔ اس زمانے کی ہارڈ ڈسک کی کمیت یاد نہیں لیکن 1996 میں پہلا کمپیوٹر گھر میں آیا تو اس میں 256 ایم بی کی ڈسک تھی لیکن 98،99 میں اپ گریڈ کرتے وقت...
  7. الف عین

    تیرا عکس ہے لیکن ہم دکھائی دیتے ہیں

    بالکل یہی باتیں میں بھی کہنا چاہ رہا تھا
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھول گئے؟ چائے اور ثمرین کے ساتھ اس کا بھی جوڑ ہے
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں کہ سادھو مطلب سمجھانے بھوجن میں بھاگ لے کر بھاگ بھی سکتا ہے
  10. الف عین

    اصلاح و نقد : نغمہء فطرت سوزاں تو سنادو مطرب !!

    یہ مشاعرہ بازوں کی چار لائنیں ہیں کیا؟ مطرب اور سوزاں پسندیدہ الفاظ لگتے ہیں شاید چاہے ان کا مطلب کچھ نکلے یا نہیں
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    شبِ ہجراں کے بھی پچھلے پہر ٹھنڈی ہوا اور میں پڑے ہیں تیری ہم راہوں میں میری وفا اور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب الگ الگ اشعار لیتا ہوں دوسرے مصرعے میں کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟ راہوں میں پڑے ہونے کا شب ہجر کی منظر کشی سے تعلق؟ اداؤں میں ہے تیری ہی جدائی کی جھلک دیکھو تمہیں کہتے ہیں آؤ لوٹ کے میری ادا...
  12. الف عین

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    واہ، دلچسپ تحریر ہے ماشاء اللہ شاعری کی بجائے نثر پر توجہ دیں یہ میرا ذاتی خیال ہے لیکن اسے مکتوب کا سرنامہ کیوں دیا گیا؟ شاید غلطی سے ایسا ہو گیا ہو کہ عزیزی فاخر کو تو فورم کے طریقے معلوم ہی نہیں ہیں!
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ، گناہ کو بھی بہتر عمل کہہ گئے ویسے شاید 'کئی گنا' لکھنا چاہ رہے تھے نعیم
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم سے آج جمعہ کا خطبہ ایسا لگا جیسے کوئی پنڈت پروچن دے رہا ہو
  15. الف عین

    مبارکباد منصب ہزاری کی سعادت بہت بہت مبارک ہو

    یہاں حاضری دے کر با قاعدہ مبارکباد دینے کا شرف حاصل کر رہا ہوں، قبول کرو مبارکباد۔ یہ لڑی بھی سعید ہاتھوں نے بنائی ہے شاید اس کے اثر سے بھی پوسٹ کرنے کی رفتار میں اضافہ ہو
  16. الف عین

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    واہ واہ۔ ایں سعادت بزور بازو نیست بہت مبارک ہو
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    فرق تو کچھ نہیں پڑا۔ یاد کرنا اور کسی کو بلانا ایک ہی بات ہے مقطع بہت خوب ہو گیا ہے بس یہاں بلانا کا استعمال بھی درست ہے مطلع دو لخت محسوس ہوتا ہے دیا ادا اور حیا کا یاد کرنا یا بلانا پسند نہیں آیا باد صبا والا شعر اچھا ہے لیکن روانی متاثر ہے اس کی کچھ الفاظ بدل کر دیکھیں جیسے کنارہ نہر کا ہے،...
  18. الف عین

    رباعی از فرحان محمد خان

    اچھی لگ رہی ہے رباعی محمد وارث، محمد ریحان قریشی عروضی طور سے جائزہ لیں
  19. الف عین

    ڈریگن وارئیر از اویس قرنی

    @چھوٹا غالب تو معطل ہیں مگر ان کی تحریریں ہم تک الحمد للہ پہنچ رہی ہیں
  20. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اس غزل میں کچھ انداز بیان میں ندرت محسوس ہوتی ہے لیکن پہلے مصرع میں ہر ثانی مصرعے میں ایک ہی بات دہرائی گئی ہے کچھ مصرعوں میں الفاظ بھی وہی ہیں ۔ ہجر کا تلفظ جیم پر جزم کے ساتھ ہے تیری ہی ردا تجھی کو یاد کرتی ہے! عجیب بات ہے میرا مشورہ ہے کہ اس غزل کو ایک بار پھر خود غور سے دیکھیں
Top