نتائج تلاش

  1. الف عین

    اصلاح درکار ہے

    درست ہے غزل ماشاء اللہ۔ بس ایک سوال ۔ پھل ہی گدرَاتے ہیں یا شاخ بھی گدراتی ہے؟
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح: ایک لمحہ کئی صدیوں میں بڑھا ہو جیسے

    سی مرغ بڑا ہوتا ہے یہ معلوم ہے لیکن 'ممولے میں رکھا' سمجھ میں نہیں آتا، چڑیا کے انڈے یا اس قسم کا کچھ ہوتا تو بہتر تھا
  3. الف عین

    برائے اصلاح (محبّت کہاں ہے )

    یہ کون؟ جو اکثر اشعار کے فاعل ہیں؟ معذرت آپ نے ابھی بھی کسی دوسرے کی غزل سمجھ کر اس کی اصلاح کی کوشش نہیں کی
  4. الف عین

    برائے تنقید و اصلاح

    1 شعر کا مفہوم تو واضح نہیں ہوا، میں نے زبان کے لحاظ سے ہی درست قرار دیا تھا 2 کچھ الفاظ دونوں طرح رکھے جا سکتے ہیں لیکن کچھ غنہ سے ہی بہتر ہیں جیسے گلستاں اور شہیداں 3 دونوں مصرعوں میں قوافی غزل کے شعر میں تو اچھے نہیں لگتے لیکن بند والی نظم جیسے مرثیہ میں ضروری ہیں لیکن اس صورت میں ایک شعر...
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم یہ کرتے ہیں کہ اس روزے کو بھی شہادت حسین سے منسلک کر دیا جاتا ہے
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرمین میں بھی محرم اسی طرح منایا جاتا ہے؟
  7. الف عین

    برائے تنقید و اصلاح

    درست ہے قطع بند، مکمل نظم یا مرثیہ کہیں
  8. الف عین

    اصلاح و نقد

    اور اگر یہ دو اشعار غزل کے ہیں تو ان میں قافیہ بھی ضروری ہے، دوڑتے اور ڈھونڈتے قافیے غلط ہیں
  9. الف عین

    دنیا برائے اصلاح

    اب کچھ بہتر ہے مگر میں نے لکھا تھا
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مطلع اور اگلے شعر میں اب بھی کوئی بات نہیں نظر آ رہی ہے میں نے لکھا تھا لیکن وہی غلطی دہرائی گئی ہے سبھی کچھ ہضم ہو جائے گا گر ہو بھوک میں شدت کیا جا سکتا ہے یہ مطلب کی ہی دنیا ہے یہاں مطلب ہی سب کچھ ہے نکل جاتا ہے مطلب قربتیں سب بھول جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قربتوں سے پہلے مصرع کا...
  11. الف عین

    ڈوبتے ہیں سُرخ سورج کے مماثل گھر میں ہم ۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    مصرع تو درست ہے لیکن دوسرے مصرعے میں تنگ چادر میں گنگنانے کا بھی کچھ سوچو
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح: ایک لمحہ کئی صدیوں میں بڑھا ہو جیسے

    درست ہے غزل ماشاء اللہ ۔ مقطع کی تشبیہ سمجھ میں نہیں آئی
  13. الف عین

    تین شعر

    راستہ مکمل تو وزن میں نہیں آتا، رستہ آ سکتا ہے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹال مٹول سے کام نہ لیں علم کے حصول کے بارے میں
  15. الف عین

    اشعار برائےاصلاح فعلن فعولن فعلن فعولن

    محفل میں خوش آمدید ڈاکٹر عجب اگرچہ نام عجیب ہے۔ یقیناً اس نام کا استعمال اپنی شاعری میں تو نہیں کرتے ہوں گے! زبان و بیان کی تو غلطی نظر نہیں آتی سوائے یہ کہ مطلع دو لخت محسوس ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ اس قسم کی بحریں جو دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہیں ان میں ہر حصے میں بات مکمل ہو تو بہتر ہے۔ آپ کا 'ڈالی'...
  16. الف عین

    تین شعر

    تکنیکی غلطی تو کوئی محسوس نہیں ہوتی ہے لیکن تیسرے شعر میں 'تیرے شہزادی' کی معنویت سمجھ نہیں سکا
  17. الف عین

    برائے اصلاح

    دو تین اشعار میں قوافی بدل دیں اور 'رے' والے قوافی کے درمیان فاصلہ رکھ دیں تو درست ہو جائے گی غزل قوافی میں حروف روی سے قبل کے حروف اور ان پر حرکات کا بھی خیال رکھنا چاہیے مِلنا اور چلنا قوافی نہیں ہیں سارا پورا قوافی نہیں کہ مشترک 'را' سے قبل ساکن حرف لانے پر اسے بھی مشترکہ حروف میں شامل کیا...
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور ہمیشہ رہنے والے کو؟
Top