نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرطِ محبت سے میں بھی اردو محفل کو سلام پیش کرتا ہوں
  2. الف عین

    برائے اصلاح

    آمدم بر اصلاح غزل اس غزل کے قوافی سارے غلط ہو گئے ہیں۔ صرف 'ے' والے قوافی رکھیں کیسے، انوکھے، جیسے، لپٹے، وغیرہ کے ساتھ سارے، سنہرے وغیرہ آ جائیں تو کوئی بات نہیں لیکن سارے، سنہرے، تمہارے قوافی نہیں
  3. الف عین

    اصلاح سخن ، تجدید اشاعت، نظرثانی کے بعد ایک بار پھر اساتذہ کی خدمت میں:

    ناراض نہ ہوں افتخاررحمانی فاخر بھائی خلیل کو یہ غلط فہمی ہو گئی ہے کہ آپ نے کوئی چیز کاپی پیسٹ کی ہے۔ یہاں کوئی استاد نہیں ہے یوں بھی اللہ کی ذات کے علاوہ کون ہے جس سے کوئی غلطی نہ ہو! آپ کی تخلیق خوب ہے ماشاءاللہ لیکن فارسی سے ہم سب نابلد ہی ہیں محمد وارث اور حسان خان کی فارسی دانی بہتر ہے۔...
  4. الف عین

    ڈوبتے ہیں سُرخ سورج کے مماثل گھر میں ہم ۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ منظر نگاری بھی خوب ہے تین مسلسل اشعار پر کچھ سوالات اٹھتے ہیں سامنا ہے سرد سنگ دل رات کا، اور عادتاََ گنگناتے پھر رہے ہیں تنگ سی چادر میں ہم . ۔۔۔سنگدل کا گاف بھی گنگناتا پھر رہا ہے بحر سے خارج ہو کر ۔ سوال یہ کہ چادر میں گھوما پھرا جاتا ہے یا لپیٹ کر لیٹا جاتا ہے، پھر...
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں کی ایک چینل علی گڑھ میں دیکھی تھی شاید 'زندگی' نام کی
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں موت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ وہ تو دائمی زندگی کا پیش خیمہ ہے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو بڑی دلچسپ بات ہے لیکن یہاں تو چینلز کی بھرمار ہے، وہاں ساری تو نہیں آتی ہوں گی
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    میں چاہتا ہوں تم کو ، تم بھی مجھے ہی چاہو جانم مجھے ضرورت ، تیری ہی چاہ کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شتر گربہ نہیں ہے کیا؟ اپنے ہی گناہوں ، کے میں آ چکا بھنور میں یا رب مجھے ضرورت ،تیری پناہ کی ہے گناہوں تو اس مقام پر اس بحر میں آ ہی نہیں سکتا اپنی ہی معصیت کے میں آ.... شاید چل جائے
  9. الف عین

    اصلاح کا ظالب

    بہا ۔ نہ دو الفاظ اگر لیے جائیں تو نہ منفی معانی میں محض ن تقطیع ہونا چاہیے، یہاں دو حرفی ہے اس لیے میرا خیال اس طرف نہیں گیا
  10. الف عین

    برائے اصلاح

    مجھے تو پوری غزل میں عجز بیان محسوس ہو رہا ہے نامانوس بحر کی وجہ سے۔ اس کو الفاظ بدل کر مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فعلن میں کیوں نہ ڈھال کر دیکھا جائے؟
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    باقی اشعار تو قابل قبول ہو گئے ہیں لیکن مطلع میں آپ نے میری بات کا خیال نہیں رکھا
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلے اغلاط کی نشاندہی ہضم میں ض ساکن ہے، مفتوح نہیں غلطی میں ل ساکن نہیں مفتوح ہے بافت، ف ساکن سے ہندی کی طرح جمع بنانا عجیب ضرور ہے لیکن اس صورت میں بھی ف ساکن ہی رہے گا، مفتوح نہیں مفہوم کے اعتبار سے کسی شعر میں شاید ہی قافیہ کا درست استعمال ہو الفاظ کی نشست بدلنے سے روانی میں جیسا اضافہ...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگے ہاتھوں میں بھی دعائیں دے ہی دوں سب کو
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو آواز دینے کا وقت نہیں آیا؟
  15. الف عین

    انوکھے تخلص

    میری باتوں میں بین السطور تلاش کرنے کی ضرورت نہیں، تخلص کا تخلص مزے کا لگا اور بس!
  16. الف عین

    برائے تنقید و اصلاح

    درست ہے نظم محمد اور زہرا کے لیے بہت سی دعائیں
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ اچھی مثال ہی سامنے رکھی جائے۔ عدنان کی مثال تو شاعری شروع کرنے کی کوشش کرنے والوں میں شامل کی جانی چاہیے
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا لکھ دیں ذرا کو تو دوڑ کر آ جائیں شاید شمشاد بھائی یا السلام علیکم کو درست کرانے میں بھی بہت تیز ہیں شمشاد بھائی
  19. الف عین

    اردو کا پرچہ !

    یہ پرچہ اردو ادب کا نہیں 'پاکستانی اردو ادب' کا ہے۔ رسائل کالم سب کا تعلق صرف پاکستان سے ہے بلکہ کتب کا بھی۔
Top