نتائج تلاش

  1. الف عین

    ہاں حسن کو پھر جاننے والا نہیں ملتا

    آئینے میں تو کوئی بال نہیں لیکن 'کیا' کا محض 'کَ' تقطیع کرنا غلط ہے
  2. الف عین

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    ماشاء اللہ خیالات تو عمدہ باندھے ہیں یہ دوسری بات ہے کہ کہیں ڈھیلے ہو گئے ہیں کہیں تنگ! ڈاکٹر ذاکر حسین کا ایک مضمون بچپن میں دوسری یا تیسری کلاس میں پڑھا تھا وہ یاد آ گیا۔ "کھٹ کھٹ کرتے رہو کچھ نہ کچھ ہو ہی جاتا ہے "
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    یہ تو لکھنا بھول گیا کہ 'کسی' فعو کے وزن پر ہے نہ کہ فاع کے جس طرح یہاں باندھا گیا ہے
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پڑتا ہے واقعی پڑت ہے تقطیع ہوتا ہے جو ناگوار ہے برادرم خلیل کا مشورہ اچھا ہے لیکن اکثر اشعار مفہوم کے اعتبار سے درست نہیں ہوتے. میرا خیال ہے کہ ردیف بدل کر پھر سے کوشش کریں تب اصلاح کی کوشش کی جائے گی
  5. الف عین

    فنا بلند شہری ترے غم سے میرے جاناں مرے دل میں روشنی ہے

    تجھے سامنے بٹھا کر صدا پوجتا رہوں میں صدا یا سدا؟ ان کا کلام جتنا پوسٹ کر سکتے ہیں، کر دیں تو ای بک کا ڈول ڈالا جائے محمد عدنان اکبری نقیبی اور فرحان محمد خان
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر اذکار اور دعائیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں، ان کی ضرورت سب کو اور ہمیشہ رہتی ہے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً عدنان کی املا میں غلطی کی عادت کی وجہ سے حمزہ غلط الزام لگا گئے واقعی فقط میں کوئی غلطی نہیں
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نماز تو دن میں پانچ بار ہوتی ہے کیا پانچ مبارکبادیں دی جائیں؟
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تالا لگا گئی ہے ثمرین چائے کے سامان کو تو مجبوری میں پانی ہی پینا پڑے گا
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال چال تو ہمارے بھی ٹھیک ہیں
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ ط کے ساتھ طوطے اڑتے آ جائیں یہاں
  12. الف عین

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    کسی پبلشر جس نے کتاب شائع کی ہو سے رابطہ کر کے ان پیج فائل حاصل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے
  13. الف عین

    اصلاح کا ظالب

    زندگی اب تو کچھ ٹھکانہ کر سانس لینے کا ہی بہانہ کر دو لخت محسوس ہوتا ہے ڈھونڈ دے درد کی دوا مجھ کو یا مجھے ہوش سے بِگانہ کر بیگانہ کو بگانہ نہیں بنایا جا سکتا ہے چشمِ نمناک رک بھی جایا کر ایسے اک تار تو بہانہ کر سمجھ میں نہیں آیا باقی سب درست ہے
  14. الف عین

    آنکھوں میں جو دیا تھا بجھایا نہ جا سکا

    مجھے کم از کم کوئی غلطی محسوس نہیں ہوئی اچھی غزل ہے ماشاء اللہ
  15. الف عین

    مجھے شاید محبت ہو گئی ہے

    اچھی غزل ہے ماشاءاللہ مجھے دو اشعار میں ہی کچھ کھٹکا وہی میں اور میری عرضِ مطلب وہی وہ اور ان کی بے ر‌‍ُ خی ہے عرض طلب بہتر ہو گا یا عرض مطلب؟ ذرا دیکھ ان اسیرانِ ہوس کو کہ جن کی منفعت بس خاک ہی ہے منفعت سے زیادہ بہتر کچھ اور لفظ رہے گا شاید
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    کچھ مصرع خواہ مخواہ بدل کر غلط کر دیے ہیں بخشش کو بھی ضرورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی گناہ کی ہے دھونے کو بھی ضرورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ داغِ سیاہ کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی وزن میں نہیں آتا۔ اصل 'تیرے' بدلنے کی ضرورت ہے تو 'فردِ گناہ' کیا جا سکتا ہے ہو جائیں نرم...
  17. الف عین

    برائے اصلاح

    پہلی بات تو یہ ہے کہ محض اسماء کو ہ کی بجائے الف سے لکھا جا سکتا ہے لیکن صفات کی حالت کو ہ سے ہی لکھنا ضروری ہے عامیانہ، کافرانہ ہی لکھا جاتا ہے ہہاں فارسی سے جو افعال اردوا لیے جائیں انہیں الف سے لکھا جائے گا جیسے قومیانا ویسے کوئی غلطی نہیں ہے، صرف اس مصرع میں 'اب ' کی کمی ہے دوستانہ تھا...
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام محفلینوں کو 1440 ہجری مبارک ثابت ہو، یہ دعا ہے
Top