بھائی میں مصروف ہونے کے باوجود پرسوں محفل میں حاضر ہوا تھا تھوڑی دیر کے لیے البتہ کل صبح سے ہی گھر بلکہ شہر سے ہی باہر تھا اور رات کو واپس ہوا ۔ میں ہر وقت فیس بک اور محفل میں ڈیرا ڈال کر نہیں بیٹھتا!
عزیزی تابش سے متفق ہوں غزل بحر و اوزان میں بالکل درست ہے
لیکن دائم نے فکری گہرائی کی بات کی...