نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نب والے قلم تو شاید بازار میں بھی مشکل سے ملتے ہیں، بال پائنٹ قلم ہی عام ہیں
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرض تو نہیں ہے چکر لگانا بس یہ فائدہ ہے کہ لڑی چلتی رہے گی
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    ایک مطلع اور کہو شروع میں ہی قطعہ اچھا نہیں لگتا آفتاب کی؟ کیا مٹھی سے مراد ہے؟ میرے خیال میں 'آفتاب کو' کر دو، اور ایک اور مطلع کا مشورہ قبول کر لیں تو بہتر ہے
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    نہیں ارشد صاحب ردیف ہی غلط ہے چھوڑا کا الف گرانا درست نہیں
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اب درست ہے غزل
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی ہو رہی ہے اور بارش غائب ہے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جاتے جاتے وعلیکم السلام
  8. الف عین

    اصلا ح فرمائیں فعلن فعولن فعلن فعولن

    یہ بحر دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوتی ہے اور ہر حصے میں بات مکمل ہو مستحسن ہے اس کے علاوہ مجھے تو ایک شعر بھی واضح نہیں ہوا
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اب درست ہو گئی ہے غزل
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اغلاط بہت کم ہیں ماشاء اللہ شیطان کی فطرت کے بھی انسان ملیں گے انسان کی صورت میں بھی حیوان ملیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 'بھی' پہلے مصرع میں اچھا نہیں لگتا شیطان کی مانند کچھ انسان چاہت ہو اگر دل میں تو ملتی ہے محبّت ملنے سے محبّت کے بھی امکان ملیں گے...
  11. الف عین

    سچ کہا نہیں جاتا

    مجھے تو بہا جانا اور بہے جاتے رہنا میں فرق محسوس ہوتا ہے شاید مطلب یہ ہے کہ continuous tense میں درست ہے لیکن indefinite میں درست نہیں احباب اس ضمن میں کیا کہتے ہیں؟
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    بسمل کے تڑپنے سے خاک اڑانے کا خیال دور از کار ہے اور الفاظ میں بھی مشغلہ ذہن کو مزید بھٹکا دیتا ہے اس شعر کو تو بدل ہی دیں. ایمان عنقا کے متبادل بھی قابلِ قبول نہیں یہ پیغام آدھا لکھا براؤزر میں کل سے محفوظ تھا
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مجرد قوافی درست مانے جا سکتے ہیں
  14. الف عین

    سچ کہا نہیں جاتا

    درست ہے غزل ماشاء اللہ سوائے اس شعر کے خون یونہی بہا نہیں جاتا بہا جانا غلط ہے بہایا جانا درست
  15. الف عین

    ’سمت‘ کے شمارہ چالیس کا اجراء

    ای پب اور کنڈل فارمیٹ میں ای بکس بنا تو سکتا ہوں لیکن ورڈ پریس کی جس تھیم میں سمت ہے، اس میں کسی اور فارمیٹ کی جگہ ہی نہیں۔ ہاں شمارے کے اداریے کے کمنٹ کے طور پر اس کے لنکس دیے جا سکتے ہیں
  16. الف عین

    اصلاح درکار برائے غزل

    قوافی پر غور کریں مطلع میں شتہ اور ستہ قوافی ہیں جو قوافی شاید ہو ہی نہیں سکتے محمد ریحان قریشی
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے کچھ ہی باتیں کہنے کی ضرورت ہے ایمان عنقا ہو گیا Turned to unqa کے معنوں میں درست نہیںIs کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے یہاں تمہارا مطلب ہے کہ پہلے تھا، اب غائب ہو گیا عنقا کے علاوہ کچھ اور قافیہ سوچیں جب سے مارا تیر چھاتی پر ہے اس بیدرد نے مشغلہ بس اک ہی میرا خاک اڑانا ہوگیا ، ۔۔خاک...
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اس غزل میں اندازِ بیان واقعی بہت بہتر ہے مشہور مصرع ہے یہ امت روایات میں کھو گئی 'ہے' کے اضافے سے مختلف ہو گئی ہے لیکن اسی مصرع کی طرف توجہ مبذول کر دیتی ہے صرف کچھ ہی اشعار میں بہتر روانی کے لیے درستی کی ضرورت ہے یہ اپنوں میں پیسہ لٹاتے ہیں سارا یہ کون؟ 'سب' بہتر ہو گا کہاں سے ہے آئی یہ...
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح: ایک لمحہ کئی صدیوں میں بڑھا ہو جیسے

    ہاں اب کچھ تفہیم بہتر ہے
Top