باقی دونوں اشعار درست ہیں لیکن
محفل مجھے عطا کر جو لوگ سب بھلے ہوں
نیکی کی طرف اپنا میلان چاہتا ہوں
طرف وزن میں نہیں، 'سمت' کر دیں یہاں درمیانی حرف پر جزم چاہیے تھا جبکہ طرف کا ر مفتوح ہے
پہلا مصرع بھی روانی چاہتا ہے کہ 'ایسی' کے بغیر بات کا ابلاغ نہیں ہوتا ۔ مثال
محفل عطا کر ایسی جس میں سبھی...