عارف ، میرے خیال میں محسن حجازی کے مراسلے کا مطلب یہ تھا کہ آپ کے بقول ہمارے علاقے "قوم" جدید ٹکنالوجی کے قابل نہیں ہیں تو امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ٹکنالوجی کا غلط استعمال ہوتا ہے اور اسی لئیے انہوں نے فائرنگ کا ذکر کیا تھا۔
یہ ضروری بھی نہیں ہے کہ میں محسن کی بات سے اتفاق کروں لیکن اس...