نتائج تلاش

  1. س

    بدمزاجی بری چیز نہیں ہے

    مجھے اس تحقیق کے نتائج سے اتفاق نہیں ہے۔ چڑچڑا پن بہ ذات خود انسانی شخصیت کا ایک منفی پہلو ہے تو پھر یہ اچھا کیسے ہو سکتا ہے؟۔ اگر مذہبی حوالے سے دیکھیں تو خیالات و معمولاتِ زندگی میں توازن کو بہت اہمیت دی گئی ہے اور چڑچڑا پن شخصیت( انسان) کے فکری و عملی عدم توازن کا مظہر ہوتا ہے۔
  2. س

    یہ ڈاکو ہیں۔

    فرحان دانش ، آپ یہ دھاگہ شروع کر کے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟۔
  3. س

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    زینب ، آپ ابھی دنیا میں ہی ہو؟:)
  4. س

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    بہت دنوں بعد ایک اچھا لطیفہ سنایا آپ نے۔:) بہت شکریہ۔
  5. س

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    بندہ پرور ، یہ انداز تحریر؟ اور پھر دعوی نظریاتی مسلم ہونے کا۔ اللہ، آپ کو ہدایت فرمائے۔
  6. س

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    فرحان مقتبسِ بالا جملے کی وضاحت فرمائیں گے آپ؟
  7. س

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    زیک ، یہ "سی ایس یو" کیا ہے؟
  8. س

    کیری لوگر بل کا متن

    فواد صاحب ، دہشت گردی کی کوئی مستند تعریف اگر ہو تو ہمیں اس سے آگاہ فرمائیے تا کہ ہم اس کی بنیاد پہ دہشت گردوں اور دہشت گردی کی پہچان کر سکیں۔
  9. س

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    افففففففففففففف۔ محو حیرت ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! اللہ، ہم سب کو تحمل کی توفیق عطا فرمائے۔
  10. س

    اقوامِ متحدہ کا امریکہ کو انتباہ

    خبر کا ربط
  11. س

    تعارف میں نگینہ ہوں

    خوش آمدید ، نگینہ۔
  12. س

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    مہوش ، اگرچہ یہ کلپ بہت پرانا ہے اور ہم میں سے بہت سے لوگ یہ انٹرویو ٹیلی وژن پہ دیکھ چکے ہیں پھر بھی خود کش قاتلوں کے ایک نمائندے کو بے نقاب کرنے کا شکریہ۔ کلپ کے فریم کے نیچے آپ کی تحریر آپ کی سوچ میں عدم توازن کی چغلی کھاتی ہے۔ براہِ کرم ،لکھتے وقت متوازن رہا کیجئیے اور جذباتیت سے کام نہ لیا...
  13. س

    پشاورمیں کاربم دھماکا:105افراد جاں بحق

    یا اللہ ہمیں مزید آزمائش سے بچا ۔
  14. س

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    زونگ بہترین ہے۔ ابھی نئی کمپنی ہونے کی وجہ سے کچھ علاقوں میں سگنل کا مسئلہ ہے لیکن پوشیدہ چارجز نہ ہونے اور بہتر آواز کی وجہ سے میں اسے پسند کرتا ہوں۔ اس سے پہلے میں یو فون استعمال کرتا تھا لیکن اب وہ بھی جاز (موبی لنک) کی طرح سے صارفین کے ساتھ ہاتھ کرنے لگے ہیں ۔ میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ آپ...
  15. س

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    آپ کو کامیابی مبارک ہو۔
  16. س

    روسی بچے کے جسم پر قرآنی آیات کا نشان!

    مبالغہ آمیزی کی انتہا ہے۔ نہ معلوم ایسے شوشے چھوڑ کر کس جذبے کی تسکین کا ساماں کیا جاتا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  17. س

    خواتین برقع نہ پہنیں، کینیڈین مسلم کانگریس کا مطالبہ

    بات کو مختصر کریں تو یہ کہہ سکتے ہیں کہ حجاب کی شرعی شرائط پوری کرنے کے لئیے برقعہ پہننا کوئی لازمی اور واحد اختیار نہیں ہے۔ یہ کام ایک بڑی موٹی چادر سے بھی لیا جا سکتا ہے۔ اور مغربی حکومتیں برقعہ کے معاملہ میں جس پہلو سے سوچتی ہیں وہ یہی ہے اس کے اندر کوئی غلط کار یا مجرم چھپ کر واردات نہ کر...
  18. س

    بلوچستان کے وزیر تعلیم شفیق احمد خان قتل

    اس قتل کے ثبوت اپنے منہ سے چیخ رہے ہیں لیکن ہمارے حکمران اپنی زبان کا تالا نہیں کھولیں گے۔ چند دن پہلے اچھل اچھل کر صحاافیوں کے سامنے ہندوستان کو بلوچستان میں مداخلت کے حوالے سے تند و تیز سنانے الے رحمن ملک صاحب اب دیکھتے ہیں کہ کیا کہتے ہیں۔ کسی بھی بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کا اس قتل کی ذمہ...
  19. س

    ایگری کلچر کنٹری

    بہت خوب لکھا ہے۔
Top