عالی جاہ ، میں اپنی دلیل کی نفی نہیں کر رہا۔ جو امداد پاکستان کو اس بل کے ذریعے دی جارہی ہے وہ بھی پاکستان کے قومی اداروں کو آپس میں ٹکرا کر اپنا راستہ ہموار کرنے اور بازو مروڑنے میں آسانی پیدا کرنے کے لئیے دی جا رہی ہے۔
آپ یہ بات سرخ الفاظ سے اپنی نوٹ بک میں لکھ لیں کہ امریکہ پاکستان کو ہر...