نتائج تلاش

  1. س

    لاننوں میں‌لگی قوم

    میں بہت پہلے ہی اس بارے کہیں لکھ چکا ہوں کہ افغانیوں کی وجہ سے ہم پاکستانیوں کو بیرون ممالک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نا صرف افغانی بلکہ بہت سے ازبک اور تاجک بھی پاکستانی پاسپورٹ رکھتے ہیں۔ نا اہلی بہر حال نادرا ہی کی ہے جس نے ان کو پاکستانی دستاویزات دی ہیں۔
  2. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
  3. س

    امریکہ میں پاکستانی وزرا۔ کی غیر اخلاقی سر گرمیاں

    فخر نوید ۔ خبر کا ربط عنایت فرما دیں ۔
  4. س

    لوگ عدلیہ سے مایوس ہیں

    اب تو افتخار چوہدری صاحب بھی کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے لوگوں میں مایوسی پیدا ہوئی اور طالبانی نظام عدل کا شہرہ ہوا۔ اگر عدلیہ کی سب سے محترم ہستی یعنی چیف جسٹس صاحب یہ فرما رہے ہیں تو اس میں شک والی بات نہیں ہے ۔ ان کے کرنے کا کام یہ ہے کہ وہ ریاست کے اس اہم ادارے میں اصلاح...
  5. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    یہ لیں جی میری آج کی حاضری۔
  6. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    شمشاد بھائی ، گھر میں ہی ہوتا ہوں آج کل۔ شغل کیا ہونا ہے جی نوکری کی تلاش میں ہوں۔ فی الحال تو نصف بہتر بھی ابھی مدینہ منورہ میں ہے اس کا جاب کنٹریکٹ اسی ماہ ختم ہو جائے گا تو پھر اگلے چند ما میں شاید اسلام آباد منتقل ہو جائیں گے۔
  7. س

    پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک بن چکا ہے،کینیڈین وزیردفاع

    طلبان خطرناک اور خونی ضرور ہیں لیکن ان کی وجہ سے پورے پاکستان کو خطرناک کہنا ٹھیک نہیں۔ "شدت پسندی" کی اصطلاح بھی کیا خوب استعمال کی جاتی ہے۔ حال آں کہ شدت پسندی کی ٹھیک ٹھیک وضاحت جانی جائے تو اس دائرے میں کہنے والے خود بھی آ جائیں گے لیکن دنیا میں ہمیشہ طاقت کا قانون چلتا ہے اس لئیے "ہاتھی کے...
  8. س

    کوئلوں پر چلتی خاتون

    فخر نوید ، لیکن یہ کوئلوں پہ چل کیوں رہی ہے؟ کیا یہ کسی کرتب کا حصہ ہے یا کوئی رسم ادا کر رہی ہے؟
  9. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم ، لو جی ہماری حاضری تو ہو گئی۔
  10. س

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    ہمارے گھر میں مڈر ڈے باقاعدہ منانے کا تو رواج نہیں ہے لیکن میڈیا پر اس کے بارے میں دیکھ اور پڑھ کر ہم سب بہن بھائی اپنی ماں کو وش کرتے تھے اور بدلے میں ان سے گڑ والے میٹھے چاول کھاتے تھے ۔ پھر ایک لمبا عرصہ میں تو ماں سے دور رہا لیکن باقی سب خوش قسمت تھے کہ ماں کے پاس رہے ۔ اتنے برسوں بعد واپسی...
  11. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    مٹر گوشت کھایا ہو گا۔
  12. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم۔
  13. س

    مرد حضرات سے سوال ۔

    فائر فوکس اور میرے پھوہڑ پن کی مشترکہ کاوشوں نے میری اردو لکھائی کا ساڑھے ستیا ناس کر دیا ہے۔ آئندہ سے بہتری لانے کی کوشش کروں گا۔
  14. س

    مرد حضرات سے سوال ۔

    اب بات سمجھ میں آئی کہ آپ شاعر کیوں بنے۔:) ویسے غزل کیا پہوتی ہے؟ یہی نا کہ اپنے محبوب / محبوبہ کی دور دور سے تعریف کرنا کیوں کہ قریب جانے سے ڈرون حملے کا خطرہ رہتا ہے۔:) محمود بھائی ، خواتین سے ڈرئیے مت ان کے رسالے پڑحنے میں بھی کوئی حرج نہیں لیکن مشکل اس وقت ہوتی ہے جب کوئی مردوا رسالے کی...
  15. س

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زیک ، آپ کا اتنا لمبا انٹرویو چل بھی گیا اور مجھے اب خبر ہو رہی ہے۔ سچی بات یہ ہے کہ جب میں محفل کا رکن بنا تو شروع شروع میں آپ کے بارے میں جو تصور ابھرا وہ یہ تھا کہ آپ مغرب زدہ ہیں اور پاکستان اور اسلام کے بارے میں آپ کے نظریات "گمراہ کن" ہیں لیکن آپ کو ہی یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ آپ کی رواداری...
  16. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اتنا غصہ ، صاحب؟ ایک پتے کی بات ضرور کہی کہ اب گھر بار چھوڑنے والوں کی مدد کے لئیے کوئی آواز نہیں آ رہی۔
  17. س

    مولویوں اور پادریوں کا میچ

    ظفری بھائی ، نہایت لطیف الفاظ میں آپ نے بڑی جامع بات کہہ دی۔ آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔
  18. س

    مولویوں اور پادریوں کا میچ

    جی ہاں ، ان کے ترکش ہمیشہ سے ہی خالی رہے ہیں۔ ورنہ آج مذہب کے نام پہ انسانیت تقسیم نہ ہوتی:)
Top