میں یہاں کچھ نہیں لکھنے والا تھا لیکن ابن حسن صاحب کی ایک غلط فہمی دور کر رہا ہوں کہ میں نے قادیانیوں کے عقیدے کی حمایت نہیں کی۔ یہ مسلم قوم کی بد قسمتی ہے کہ مذہب/دین کے نام پہ ہم دوسروں کے جذبات کا خیال کئیے بغیر جذباتیت میں نہ جانے کیا کچھ کہہ جاتے ہیں۔
میں پھر کہتا ہوں کہ مجھے ہر پاکستانی...