نتائج تلاش

  1. س

    دل کی ”ٹیوننگ“

    چلیں جی ہمیں مریدین میں ہی شمار کر لیں۔ ویسے تو فاتح بھائی خود بھی بڑے " پہونچے" ہوئے بزرگ ہیں۔:)
  2. س

    میرے والد صاحب کے لیے صحتِ کاملہِ کے لیے دعا کی درخواست

    خدائے پاک ، آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
  3. س

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    تمام شعبوں میں مایوس کن کارکردگی دکھائی۔ یونس خاں نے بیٹنگ آرڈر تبدیل کر کے ہار کی بنیاد رکھ دی تھی۔ اور پھر دباؤ بڑھتا گیا۔ آخری بلے باز جوڑی کے کھیل کی تعریف کی جانی چاہئیے۔
  4. س

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    عالی جاہ ، اسے میری کم علمی سمجھئیے کہ میں اس بارے میں مستند معلومات نہیں رکھتا۔ کوشش کروں گا کہ کچھ جان سکوں۔ اگر کسی رکن محفل کے پاس کچھ معلومات ہیں تو نئے دھاگے میں شریک کریں۔
  5. س

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    ہمارے میلوں ٹھیلوں پہ بھی کوئی کم بے حیائی اور شراب نوشی نہیں ہوتی ۔ وہاں تو پی کے ٹن ہوتے ہیں یہاں تو بہت سارے لڑھک بھی جاتے ہیں۔ ہر قوم کا اپنا کلچر ہوتا ہے ۔ سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں تو چند قبیلوں میں کوئی شادی اور خوشی اس کے استعمال کے بغیر نا مکمل سمجھی جاتی ہے۔ ہر قوم کی اپنی...
  6. س

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    اگر الکحل کو شراب کے معانی میں لیا جائے تو یہ اسلام کے ظہور سے پہلے بھی پی جاتی تھی۔ البتہ اس کو دوائی کے طور پہ استعمال کرنے کے لئیے کیمیا گری شاید ظہور اسلام کے بعد ہوئی ۔ کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ غزوات اور جنگوں میں اس وقت بھی زخم میں سے خون روکنے کے لئیے اس پر تیز گرم لوہا لگانے اور انہیں...
  7. س

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    ان خبروں کے مصادر و روابط؟
  8. س

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    محسن صاحب ، یہ امرتسری لہجہ ہے جو اب قصور میں زیادہ تر اور عمومی طور پہ لاہور میں کم کم بولا جاتا ہے۔ البتہ لاہور کے قدیم علاقوں میں اس کے بولنے والے کافی ہیں۔
  9. س

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ہمت بھیا ، آپ کا تعلق صوفیاء کے مسکن صوبہ سندھ سے ہے۔ آپ نے کبھی صوفیانہ کلام یا کافیاں پڑھی ہیں؟۔ حضور ، آپ کے خیالات پڑھ کے نہ جانے مجھے 'فکری اختلاف کے باوجود' آج جوش ملیح آبادی مرحوم کیوں یاد آ گئے۔ یہ رند اور شرابی بھی ا یسی سچی باتیں کہہ گیا جو آج من و عن پوری ہو رہی ہیں۔
  10. س

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    نہیں ، کنعان ، میں پورے جزیرۃالعرب کی بہ حیثیت مجموعی ایک ہی دن عید کی بات نہیں کر رہا۔ میرا کہنے کا مقصد تھا کہ آپ لیبیا یا سعودی عرب کو لے لیں دونوں ممالک رقبے کے لحاظ سے پاکستان سے بڑے ہیں لیکن وہاں حسب سابق ایک ہی دن ان کی پوری قوم نے عید منائی۔ یہ ہو سکتا ہے کہ مراکش ،الجزائر اور...
  11. س

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    میں تو سمجھ رہا تھا یہ انسان ہے۔ یہ بھی شیر ہے!!!!!! یعنی خونخوار جانور ۔:)
  12. س

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    فواد صاحب ، میں نے اپنے طور پہ جو چشم دید ثبوت اکٹھے کئیے ہیں وہ آپ کی باتوں کا بطلان کر رہے ہیں۔ لہذا آپ کو چاہئیے کہ اپنی معلومات کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی بجائے کسی آزاد مصدر سے تازہ کریں۔ اگر آپ کا مقصد ہی ہر اردو سائٹ پہ امریکی پراپیگنڈے کا فروغ ہے تو یہ دوسری بات ہے۔ آپ کے کچھ بھی کہہ...
  13. س

    وزیر ریلوےغلام احمدبلورکی حقیقت یہ ہے

    اے این پی کی سیاست کے بارے میں پاکستان کے عوام میں پہلے ہی کافی تحفظات پائے جاتے ہیں اور بلور صاحب نے ان کو پھر سے خدشات کے مقام پہ لا کھڑا کیا ہے۔
  14. س

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    کنعان ، تو پھر دیگر ممالک جو رقبے میں پاکستان سے بھی بڑے ہیں اور وہاں مسلمان حکمران ہیں وہاں ایک عید کیسے کی جاتی ہے؟
  15. س

    عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور اس کے اثرات

    عالمی درجہ حرارت میں بڑھوتری اور اس کے سنگین اثرات کے متعلق کچھ یہاں پڑھئیے۔
  16. س

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    بھائی جان ، اللہ کے ساتھ "میاں" لکھنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ علامہ اقبال کے "شکوہ" کے بارے میں بھی ایسا ہی کچھ اُس وقت کہا گیا تھا۔ آگے بڑھئیے اور جمود توڑئیے کہ اس میں ایسی کوئی بات نہیں جو شرک کی طرف لے جاتی ہو۔
  17. س

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    فاتح بھائی سے رابطہ کیجئیے۔ ماشاءاللہ ، ہر فن مولا ہیں۔
  18. س

    پھولنگر میں عورتوں پر تشدد

    ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آپ نے ہماری آنکھیں کھول دیں۔ ساری خدائی ایک طرف ، ہمت بھائی ایک طرف۔ ہمت بھائی زندہ باد۔
  19. س

    پھولنگر میں عورتوں پر تشدد

    بھئی اس خبر میں یہ ذکر نہیں ہے کہ مذکورہ گھر سے صرف ان عورتوں کی برآمدگی سے ان پہ ایسا بھاری الزام کیسے لگ گیا جبکہ کوئی مرد یا مردود مذکور ہی نہیں ہے کہ وہاں سے برآمد ہوا ہو۔ اب یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ وہاں کوئی مرد ہی نہیں تھا ، اگر نہیں تھا تو الزام کیسا؟ اور اگر تھا بھی تو کیا اس کی وہاں...
  20. س

    پھولنگر میں عورتوں پر تشدد

    عالی جا ہ ، مذہب کو اس قسم کے واقعات سے اس بحث میں تو کوئی نہیں جوڑ رہا۔ ہاں مذہب کی غلط تشریح کرنے اور پھر عوام کے جذبات بھڑکا کے کوئی نام نہاد مذہبی شخصیت یا عنصر یہ کام کرے تو کیا اس کی مذمت نہیں کی جانی چاہئیے؟
Top