نتائج تلاش

  1. س

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    سیاست اور ذاتیات سے اجتناب کریں تو بہتر ہے۔
  2. س

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    جی ، نبیل بھائی ، آپ درست کہہ رہے ہیں کہ بعض دوستوں کا رویہ کچھ ایسا ہوتا ہے کہ شاید وہ خود بھی فیصلہ نہیں کر پا رہے ہوتے یا ہمت نہیں کر سکتے کہ غلط کو غلط کہیں۔ ان کا ہمارے پاس کوئی حل نہیں۔ جاوید احمد غامدی نے ایک بات بڑی خوبصورت کہی تھی کہ ہمارے معاشرے میں قرآن کی تعلیم تو دی جاتی ہے لیکن...
  3. س

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    لیکن ، یہاں تو فانیش کی موت دورانِ حراست ہوئی ہے۔ اس میں نہ تو کسی عامر چیمہ کا دخل ہے اور نہ غازی علم دین کا۔ دورانِ حراست قیدیوں کی اموات پاکستان ہی نہیں دیگر ترقی پذیر ممالک میں بھی کافی زیادہ ہوتی ہیں اور ہندوستان کا ریکارڈ اس معاملہ میں پاکستان سے بھی برا ہے لیکن وہاں ان معاملات کو اس...
  4. س

    توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں

    محترم ، میرے خیال میں آپ شاید عربی زبان میں بولا جانے والا لفظ "اکید" لکھنا چاہ رہے تھے۔ قادیانیوں کے بارے میں ہونے والی اکثر بحوث میں ہمارے پاس بنیادی معلومات کی کمی ہوتی ہے جبکہ یہ معاملہ پاکستان میں کافی حساس ہے۔ اس لئیے اس پہ بحث اہل علم کو ہی کرنا چاہئیے نا کہ ہم اسے اپنے کتھارسس کا ذریعہ...
  5. س

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    بندہ پرور ، میری نظر میں ہر صاحب علم معتبر ہے اس کے لئیے میں عالم یا عالم دین کا لفظ بھی مخصوص نہیں کرتا بلکہ روانی تحریر اس کی متقاضی ہوتی ہے۔ آپ وضاحت فرمائیں کہ معتبر علماء کرام سے آپ کی کیا مراد ہے؟ ممنون ہوں گا۔ جہاں تک میری سمجھ کی بات ہے کہ توہین رسالت سمیت کسی بھی جرم کی سزا کا اختیار...
  6. س

    انتباہ اور بین

    زیک ، اس نظام کو فعال کرنے کا بہت شکریہ۔ دراصل میں آج یہی سوچ رہا تھا کہ منتضمین سے گزارش کروں کہ اراکین محفل حال ہی میں جس رفتار سے بین کئیے گئے ہیں اس سے کوئی اچھا تاثر نہیں ملتا کیوں نہ وارننگ سسٹم لاگو کر دیا جائے۔ اس کا فائدہ تو آپ بتا ہی چکے ہیں کہ تلخی کے عالم میں قواعد کی خلاف ورزی ہونے...
  7. س

    مبارکباد عید مبارک

    (((عید مبارک)))
  8. س

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    جی نبیل ،بہت شکریہ ، رہنمائی کرنے کا۔ دراصل میں نے دوسرا دھاگہ دیکھا نہیں تھا جس کے پیغامات کو موضوعی اعتبار سے اس دھاگے میں ضم کیا گیا ہے۔ دوستوں سے اب بھی گزارش ہے کہ توہین رسالت کے قانون والی بحث یہاں نہ لائیں ، البتہ فانیش کی ہلاکت کے تعلق سے ضمنی طور پہ اس کا حوالہ (کسی بات کی وضاحت کے...
  9. س

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    اب تو ہم ان لوگوں کے لئیے دعا ہی کر سکتے ہیں۔ حکومت کی حالت یہ ہے کہ وہ پہلے تو قانون شکنی ہوتے دیکھتی رہتی ہے اور جب یہ قانون شکن خطرہ بن جاتے ہیں تو پھر لٹھ لے کر ان کے پیچھے اندھا دھند چڑھائی کرتی ہے۔ جو ٹولہ پشاور کی مسجد میں اپنی خود ساختہ ہلال کمیٹی بنا کر بیٹھا اور متوازی فیصلے دینے...
  10. س

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    دوستو ، موضوع تو غائب ہو گیا۔
  11. س

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    محترم گرافکس ، یہ بھی وضاحت فرما دیتے تو بہتر ہوتا کہ ارتداد اسلام کی سزا دینے کا اختیار ہر کسی کو اسلام نے نہیں دیا ۔ اس کے لئیے بہت کڑی شرائط ہیں کہ کسی شخص پہ مرتد ہونا ثابت کیا جا سکے ۔ آپ کسی عالم دین سے استفسار فرمائیں تو بات واضح ہو جائے گی کہ عوام الناس میں سے کوئی بھی انفرادی طور پہ کسی...
  12. س

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    ::noxxx: :rollingonthefloor: :noxxx:
  13. س

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    نبیل بھیا ، آپ اس سائٹ کے مائی باپ ہیں۔ ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتے ہیں کہ الفاظ کے انتخاب میں تھوڑی سی احتیاط فرما لیا کریں۔ ہم جیسے جاہل تو اپنی کم علمی کی وجہ سے ایسے ویسے الفاظ لکھ جاتے ہیں لیکن آپ تو ماشاء اللہ علمی و ادبی شخصیت ہیں ۔ آپ جیسی شخصیت کو تو بہت مہربان اور بندہ پرور ہونا چاہئیے۔
  14. س

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    فانیش مسیح ، ایک پاکستانی تھا اور اس کی جان کو بھی اتنا ہی تحفظ حاصل ہونا چاہئیے تھا جتنا کہ ایک مسلم کی جان کو۔ لیکن ایک بات کا خیال نہیں رکھا جا رہا کہ فانیش مسیح کی موت کو قتل کہنے والے حضرات اور خود کشی کا نام دینے والوں کے پاس اپنے اپنے دعوی کی کوئی دلیل بھی موجود ہے یا صرف بحث برائے بحث...
  15. س

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    اللہ خیر کرے ، آج کل محفل پہ بین بہت ہو رہے ہیں۔ تھوڑا سا کوئی گڑبڑاتا ہے اور محفل انتظامیہ اس کا بینڈ بجا ڈالتی ہے۔:)
  16. س

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    اس دھاگے سے ایک بات کی تو وضاحت ہو گئی کہ ایم کیو ایم کے "چریے" پی پی کے "جیالوں" سے بھی دو قدم آگے ہیں یعنی دونوں ہی جذباتی سیاست کے پیرو اور شخصیت پرستی کے شیدائی۔
  17. س

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    زیک ، شمالی پنجاب میں ہی تو اس کے لئیے اپنے قدم جمانا سب سے مشکل کام ہو گا کہ وہاں تعلیم اور روزگار کی کمی نہیں ہے۔شمالی پنجاب ، صنعتی خطہ ہے اور اس کی اکثریت میاں صاحبان کے ساتھ ہے حتی کہ پی پی پی کو وہاں پورے پنجاب کی نسبت زیادہ ٹف ٹائم ملتا ہے۔ ہاں جنوبی پنجاب کے جن علاقوں میں جاگیرداری نظام...
  18. س

    مسجد الحرام:’رقم دیں، بہتر جگہ لیں‘

    مسجد الحرام میں صفائی پر مامور اور پانی فراہم کرنے والے غیر ملکی کچھ سعودی افراد کے ساتھ مل کر یہ کام کرتے ہوں تو ہوں ورنہ وہاں حکومت کی توجہ اتنی رہتی ہے کہ کسی ذمہ دار شخص کا اس میں ملوث ہونا بعید از قیاس ہے۔ بہر حال اب یہ معاملہ سعودی حکومت کے علم میں آ گیا ہے تو ہمیں مطمئن ہو جانا چاہئیے۔...
  19. س

    توہین رسالت قانون ختم ہونا چاہئے۔ گورنر پنجاب/عاصمہ جہانگیر

    کوئی رکن محفل "توہین رسالت" قانون کا ڈرافٹ یا اس کا ربط مہیا کر دے تو نوازش ہو گی۔
  20. س

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    بہت افسوس ہوا چند دوستوں کی کم علمی پہ۔ تنقید کرنے سے پہلے کم از کم احمد دیدات لکھ کر کسی سرچ انجن کو ہی زحمت دے لیتے۔ ایک عضیم اسلامی سکالر کے بارے میں یہ ہیں ہماری معلومات۔
Top