نتائج تلاش

  1. الف عین

    کھل گیا تھا زندگی کا ہم سے دروازہ غلط ! ۔۔۔ اصلاح کے لئے

    پہلے قافیے کی بات۔ واقعی دو گروپس کے قوافی استعمال کیے گیے ہیں۔ ان میں حرج نہیں لیکن ضروری ہے کہ دو ایک جگہ 'آتا نہیں' اور 'سودا نہیں' جیسے قوافی استعمال کر لیے جائیں کہ روی محض 'آ' قائم ہو جائے۔ باقی غزل میں دو اغلاط ہیں، جب قوافی درست کریں تو ان کا خیال رکھیں زندگی کی یکساں رفتاری کے عادی ہو...
  2. الف عین

    خاموش ہوں میں لب پہ شکایت تو نہیں ہے

    قوافی درست ہیں ۔روی صرف ت ہے اور اس سے ماقبل کے سارے حروف متحرک اور زبر والے ہیں۔ فلسفی کے مشوروں سے راحیل اصغر نے اصل مراسلہ میں ہی ترمیم کر لی ہے وہ تو اقتباسات لینے کی وجہ سے مجھے معلوم ہو گیا کہ اصل صورت کیا تھی۔ جو در اصل صرف میرا، مرا وغیرہ کی غلطیاں ہی تھیں۔ باقی غزل تو درست ہے بس مقطع کا...
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم کو تو اتنا معلوم ہے کہ یہاں بھی ہ ہی ہمارے 'ہصے' میں آیا
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کو شک ہے کہ حلوہ کوئی نہیں لا رہا سب کشمکش میں ہی مبتلا ہیں
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مزید یہ کہ اس میں 'سدا' بہت زیادہ استعمال ہوا ہے
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    بھائی ارشد یہ عروض دانوں کے نزدیک غزل ہی غلط ہے کہ اس کے قوافی ہی غلط ہیں۔ قافیے کے لیے ضروری ہے کہ حرف روی (جو یہاں ' تا' ہے) سے قبل متحرک حرف ہو، یعنی زیر، زبر، پیش یا ا، و، ی والا، ساکن حرف نہ ہو جیسے مِلنا سِلنا، قافیہ کا ایک سیٹ ہے اورچَلنا، پگھَلنا، ایک دوسرا سیٹ اور گھُلنا، رُلنا ایک...
  7. الف عین

    غزل: تو اور ترے ارادے ٭ محمد احمد

    احمد نہیں آئے تو تابش نے بزم میں سنا دی یہی قصور شاعر کا ہے
  8. الف عین

    پیکر نامہ "نظم"

    اس پر نظر پڑی تو معلوم ہوا کہ 'طرح' غلط باندھا گیا ہے خُود نمائی میری طرح جو کرے ، نادان ہے
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھلاؤ تو ابھی دعا کرتا ہوں
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرض ہے میرا بھی سلام کروں جاتے جاتے السلام علیکم سب کو
  11. الف عین

    برائے اصلاح

  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اکثر وہ رات بھر ہی جگاتا رہا مجھے سونے دیا نہ اُس نے ہلاتا رہا مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ساری ساری رات جگاتا.... بہتر مصرع لگتا ہے میرا خدا تو مجھ پہ سدا مہربان تھا ساری مصیبتوں سے بچاتا رہا مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست ، ویسے 'مہرباں رہا' بہتر ہو گا بلکہ اس طرح 'تو'...
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مشکل ہے کاٹنا تو یہ عرصہ زوال کا تو پھر بھرتی کا آ گیا مشکل ہے کاٹنا مجھے عرصہ زوال کا بہتر ہو گا میرا تو سوچنا بھی حقیقت سے دور تھا حامی بنا ہوں تب ہی میں تیرے خیال کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واضح نہیں محبوب کا کون سا خیال؟ مجھ کو بچا لیا ہے خدا نے حرام سے دیتا خدا مجھے تو ہے...
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    میں اہلِ حسن سے وفا چاہتا ہوں "مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں" .. دائم کہہ ہی چکے ہیں لگا کر میں دل مہ جبینوں سے لوگو خوشی چاہتا ہوں بھلا چاہتا ہوں .. کس کا بھلا؟ یہ واضح نہیں تمہاری محبت کا ہے معجزہ یہ میں غم کو خوشی سے سوا چاہتا ہوں ... واہ محبت. محبت. محبت. محبت محبت کا نغمہ سنا چاہتا ہوں...
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اب درست ہے
  16. الف عین

    سوال

    میں نے بھی یہ لکھا ہے لیکن ہو اور وہ قافیہ سے متفق نہیں
  17. الف عین

    برائے اصلاح

    قلم نے چوم کر جو ہونٹ پر نقطہ بنا ڈالا ترے عاشق تو اس اک داغ کو بھی تل سمجھتے ہیں بس ہہ دوسرا مصرع رواں نہیں لگتا ترے عشاق تو اس داغ کو..... باقی تو غنیمت ہے کہ دنیا میں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو ہم جیسوں کو بھی اصلاح کے قابل سمجھتے ہیں
  18. الف عین

    شاعری

    اکا دکا اشعار کی اصلاح کروانے کی بجائے مکمل غزل ایک ساتھ پوسٹ کر کے اصلاح کروائیں تکنیکی طور پر اشعار درست ہیں ذہن چپ چاپ کی بجائے کچھ اور ہو تو بہتر ہے میرے خیال میں۔
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت جلدی کر دی عدنان نے جواب دینے کی۔ الف سے مراسلے کا اب نمبر ہے
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کو پہلے سمجھا دوں کہ گھر سے مراد صرف اردو محفل ہے جہاں ثمرین کی چائے بنانے کی ڈیوٹی ہے. پھر وجی کو وعلیکم السلام
Top