نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مجھ سے کسی نے پیار کا وعدہ کیا نہیں اپنا کسی نے پیار بھی مجھ کو دیا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست چکمہ کسی نے پیار کے ہے نام پر دیا ایسا ملا ہے زخم جو میں نے سیا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چکمہ چوری جیسے منفی افعال کے سلسلے میں استعمال کیا جاتا ہے، پیار محبت...
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دور بہار جائے تو پھر زندگی بھی جائے میرے چمن سے دودِ خزاں کا گزر نہ ہو میرے خیال میں فلسفی 'دورِ' کو ' دوٗر' سمجھ رہے ہیں۔ مصرعہ درست ہے البتہ دودِ خزاں تکنیکی طور پر درست نہیں، بادِ خزاں بہتر ہے ' اب سحر نہ ہو' بھی پسند آیا۔ البتہ یہ شعر سینچا ہے اس کو میر و غالب نے عمر بھر ممکن نہیں زمینِ سخن...
  3. الف عین

    غزل : بغرض اصلاح

    شمع لو بھی اچھا نہیں لگتا، بجائے شمع کی لو کے۔ یہ ہندی کا 'سماس' اردو میں نہیں چلتا۔ باقی اشعار درست ہیں ایک 'دلربا' عامیانہ لفظ کی جگہ کوئی دوسرا لفظ لاؤ تو بہتر ہے
  4. الف عین

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو بتیس ہزاری منصب مبارک

    الف بے کی لڑیوں کے مراسلے بھی ایسے ہی لگتے ہیں؟
  5. الف عین

    ایک نئی بحر کا تجربہ اور میری تک بندیاں

    دونوں شعر بہترین ہو گئے ہیں
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گو اب تو عصر کا وقت ہونے والا ہے لیکن جمعہ تو ختم نہیں ہوا، میری طرف سے بھی جمعۃ مبارک
  7. الف عین

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو بتیس ہزاری منصب مبارک

    جزاک اللہ خیر عدنان میاں ، میں تو موبائل پر ہی آج کل یہاں آ رہا ہوں تو مراسلات کی تعداد کا پتا نہیں چلتا، لوگوں کی دستخطیں بھی نظر نہیں آتیں۔ بہر حال دعاؤں پر آمین۔ دوسروں کے ایسے ہزاری پیغامات کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا کہ میرے خیال میں 500،1000، 2000، 5000.10000، 20000، 250000، اور 5000 کے...
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو چائے کا آرڈر دے دوں پھر سوچوں گا کہ کیا بات کی جائے
  9. الف عین

    غزل : بغرض اصلاح

    نئی بحر نکالی ہے فاعلن فاعلن فاعلن مفاعلن میرے خیال میں لیکن میرا مشورہ ہے کہ فاعلن مفاعلن دو بار میں کر لیں اسے اور ایک ٹکڑے میں بات مکمل ہو اس کا خیال رکھیں
  10. الف عین

    جینے کی راہ برائے اصلاح

    مطلع میں کوئی تبدیلی نہیں اگرچہ میں نے ایک ٹکڑا بھی تجویز کیا تھا تجھے چلنا پڑے گا بس ذرا دامن بچا کر ہی ہمیشہ کے لئے خود کو گناہوں سے بچانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ شاید چھوٹ گیا تھا مجھ سے، بس ذرا دامن بچانا سے لگتا ہے کہ باقی گندا ہو جائے تو کوئی بات نہیں۔ اگر میری یادداشت...
  11. الف عین

    نعت برائے اصلاح و تنقید

    واہ، مزا آ گیا۔ مجھے تو کوئی خامی نظر نہیں آتی
  12. الف عین

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    معذرت متلاشی کہ میں نے غلطی سے اصل نام سے ٹیگ کر دیا، اور مزے کی بات ہے کہ ٹیگ درست بھی ہو گیا! عارف کیوں معطل کیے گئے اس کا مجھے علم نہیں بلکہ مجھے علم بھی نہیں تھا، ایک بار کچھ مراسلہ کی تلاش میں پرانے کچھ مراسلے نظر آئے تو ان کے نام کے ساتھ معطل لکھا دیکھا تو بہت تعجب ہوا۔ ابن سعید بہتر جانتے...
  13. الف عین

    ایک نئی بحر کا تجربہ اور میری تک بندیاں

    نئے اشعار میں بس یہ مصرع پسند نہیں آیا۔ لُٹِہے کی تقطیع کے باعث چہرے کی بشاشت لٹی ہے وقت کے ہاتھوں اور اس باغ میں خوشبو بھی نہیں، گل بھی نہیں ہے کیسا رہے گا
  14. الف عین

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    ماشاء اللہ اچھا لگ رہا ہے ہاشمی نستعلیق فانٹ.۔ یہاں کارکرد فانٹ ساز فیس بک پر شفٹ ہو گئے ہیں۔عزیزی ذیشان نصر نے مہر نستعلیق فانٹ کے اجراء کے بعد فیس بک گروپ بنایا ہے۔اردو فانٹ سازی کے نام سے جس میں عارف کریم بھی شامل ہیں جو یہاں معطل ہیں۔ ذیشان علوی امجد کو بھی شامل کر لیں اس گروہ میں تو بہتر ہے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی اور موت سب اسی کے ہاتھ میں ہے
  16. الف عین

    ’سمت‘ کے شمارہ چالیس کا اجراء

    شکریہ دیکھتا ہوں اسے بھی
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    عاطف میاں وہی کہہ چکے ہیں جو میں کہتا باقی اشعار درست بلکہ عمدہ ہیں بطور خاص بابِ تدبیر تک گئے ہی نہیں بند بابِ نصیب کر بیٹھے
  18. الف عین

    ایک نئی بحر کا تجربہ اور میری تک بندیاں

    میں صرف آخری مصرعے کی بہتر روانی کے لیے الفاظ کی نشست بدلنے کا مشورہ دوں گا اور بے ڈھب ترے لفظوں میں تخیل بھی نہیں ہے لفظوں میں تخیل کی کیا ضرورت؟ شعروں میں ہو سکتی ہے ۔ یہاں 'شعروں' کر دیں باقی مجھے تو درست بلکہ عمدہ لگ رہی ہے غزل
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئی بھینس پانی میں، بی جے پی کا تقریباً صفایا ہو گیا
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر بھی کئی ہیں یہاں
Top