نتائج تلاش

  1. الف عین

    گوگل کیشے کنٹینٹ اور گوگل ڈاکس میں تصاویر سے متن حاصل کرنے کے لیے مدد درکار

    یہ بھی میرے سوال کا اہم حصہ تھا کہ آج کل مجھے گوگل سرچ میں کیشے کی 'کنجی' نظر نہیں آتی، نہ انڈرائڈ میں نہ ونڈوز ٹیبلٹ میں۔ ممکن ہے کہ فل فلیجڈ لیپ ٹاپ/ڈیسک ٹاپ میں ہی یہ آپشن ہو۔ میں نے فہمیدہ ریاض پر پی ڈی ایف فائل کا ایک حصہ سکرین شاٹ لے کر گوگل ڈاکس سے کنورٹ کر کے حاصل کر لیا ہے اور دوسری...
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم موسم ہی ایسا ہے، میں بھی پرسوں سے زکام بخار میں مبتلا تھا، اب الحمد للہ بہتر ہوں
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر خدا کا اور شکریہ احباب کا
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے یاسر شاہ نے بھی 'نا کرنی' کا پوچھا تھا لیکن وہی بے معنی لفظ اب بھی وہی ہے اس کے علاوہ ایک اور لفظ 'سخا' بھی بے معنی لفظ ہے، یا اس کا کچھ مطلب آپ کے ذہن میں ہو تو بتائیں
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    محبوب ہے تجھے جو مجھے بھی وہی تو ہے محبوب نے یہ بات مجھے اب کہی تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی قافیہ غلط ہے اس میں پیش آتا ہے قافیہ زبر کا متقاضی ہے وعدہ کیا تھا تجھ سے نبھائیں گے پیار ہم میری وفا میں یار کمی کچھ رہی تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار بھرتی کا لفظ ہے شاید...
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہاں اب وہ پچھلے اعتراضات تو دفع ہو گئے ہیں لیکن ایک نئے شعر کا اضافہ جو کیا ہے. اس میں ' کہ' کو دو حرفی باندھا گیا ہے جو درست نہیں
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    تمہیں رونا پڑے گا اب مجھے تم نے رلایا ہے محبّت تو نہیں ہم سے سوانگ ہی رچایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوانگ کا و بھی خواب کے واؤ کی طرح ہے یعنی تقطیع میں شامل نہیں ہوتا بلکہ درست تقطیع اس کی صرف 'ساگ' ہو گی یہ کیا زبردستی ہے کہ محبوب کو رونا پڑے گا؟ تمہاری بے وفائی کا...
  8. الف عین

    جلتا ہوا چراغ تو اب بھی ہوا میں ہے

    تُو روشنی کا سوچ کے یوں ہی انا میں ہے جلتا ہوا چراغ تو اب بھی ہوا میں ہے ... واضح اب بھی نہیں ہوا ہم مے کشوں کا علم ہے سارے جہان کو اب شیخ بھی بتائیں جو ان کی قبا میں ہے ... شاید پہلا مصرع یوں ہو تو واضح ہو جائے ہم مے کشوں کے پاس ہے کیا سب کو علم ہے توحید میں تو ہم بھی تری طرح کے ہیں پر بت...
  9. الف عین

    گوگل کیشے کنٹینٹ اور گوگل ڈاکس میں تصاویر سے متن حاصل کرنے کے لیے مدد درکار

    لیکن یہ تو پرانے مضمون کا مواد ہے. میرا مطلب تھا کہ جس طرح وہ گوگل کیشے سے متن حاصل کیا گیا تھا کیا فہمیدہ ریاض پر اس کتاب کا متن بھی حاصل کیا جا سکتا ہے؟
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک ہے غزل لیکن میرا وہی مشورہ ہے کہ ہی، بھی. تو جیسے الفاظ کے بغیر کام چلائیں شربت کسی کے پیار کا تب ہی ملا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں ہی ملا نہیں بہتر ہو گا ۔
  11. الف عین

    گوگل کیشے کنٹینٹ اور گوگل ڈاکس میں تصاویر سے متن حاصل کرنے کے لیے مدد درکار

    عزیزی فرقان احمد کو ذاتی پیغام دینا چاہا تھا لیکن انہوں نے گفتگو کے دروازے بند کر دیے ہیں
  12. الف عین

    گوگل کیشے کنٹینٹ اور گوگل ڈاکس میں تصاویر سے متن حاصل کرنے کے لیے مدد درکار

    مجھے گوگل کیشے کنٹینٹ آج کل نظر نہیں آتی پہلے سرچ کرنے پر یہ آپشن ملتی تھی، فرقان احمد نے جو قاضی عبد الستار پر مضمون کا لنک دیا تھا، وہ ایسی ہی کنٹینٹ کا تھا ۔ اب اس لنک کو دیکھیں، شاید کوئی متن برآمد کر سکے...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ سے تو ط کا نمبر تھا، یہ پچھلا صفحہ میرے سامنے کیوں آ گیا؟
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترکھان کا بھی ایک فن ہے لیکن آج کے دور میں شاید اس لفظ سے بھی لوگ واقف نہیں ہوں
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سازش لگتی ہے عورتوں کے خلاف ورنہ قرآن اور احادیث میں تو ایسی کوئی بات نہیں
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبے میں بند کر کے رکھنا چاہیے اس دعا کو، ڈھکن کھولتے ہی اتنی لمبی دعا بوتل کے جن کی طرح باہر آ جائے
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً اذان سنتے ہی دوکان بند نہیں کی ہو گی عظیم نے
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    میر نے غالب نے بھی اچھا نہیں لگتا ہاں، تین نام ہوں تو بہتر ہے جیسے غالب نے میر و داغ نے سینچا ہے عمر بھر
Top