باقی تو درست ہے لیکن یہ
جاتے ہیں جو بھی ارشد آتے نہیں کبھی بھی
اُس کو کو کیا خبر ہے ، ہو جو بھی حال تیرا
دو لخت لگتا ہے دوسرے مصرعے میں فنی غلطی سے قطع نظر کر کے بھی، دونوں کو الگ الگ مصرع سمجھتے ہوئے اس طرح درست ہوں گے
جاتے ہیں جو بھی ارشد آتے نہیں کبھی وہ
یا
اک بار جا کے ارشد آتا نہیں ہے کوئی...