نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کے راستے میں آسانیاں نصیب ہوں
  2. الف عین

    برائے اصلاح

    عاصیو کے ساتھ بھی مذکورہ شعر بہتر ہو جائے گا باقی اشعار درست ہیں تبدیلیوں کے بعد
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    باقی تو درست ہو گئی ہے غزل آخری شعر میں بات سمجھ نہیں سکے شاید اب بھی شکر شُ کَ ر تقطیع ہو رہا ہے کرتے رہو ہمیشہ رب کا شکر ہی ارشد کو میں نے یوں تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا کرتے رہو ہمیشہ رب کا ہی شکر ارشد لیکن اب دیکھ رہا ہوں کہ یہ شعر بھی دوسرے مصرعے کی وجہ سے واضح نہیں
  4. الف عین

    نعتِ رسولﷺ

    نثار اُن پر ہے جاں ہماری کریں گے توہیں نہ ہم گوارا توہین کو 'توہیں' بنا دینا غلط تو نہیں لیکن کوئی تو.. ہیں بھی سمجھ سکتا ہے. خود میں نے پہلے 'تو ہیں' پڑھا! ! اس مصرع کو یوں کہیں تو؟ کریں نہ توہین ہم گوارا 'ان کی' کی کمی پھر بھی رہ جاتی ہے پورا شعر نثار ان پر ہے جاں، کریں گے نہ ان کی توہین ہم...
  5. الف عین

    تعارف اور اصلاح

    بحروں کے نام تو مجھے بھی کبھی یاد نہیں ہو سکے! میرے خیال میں مطالعہ بہت ضروری ہے مبتدیوں کے لیے، اسی سے مزاج میں موزونی پیدا ہو گی اور خود بخود موزوں مصرعے برآمد ہوں گے
  6. الف عین

    برائے اصلاح

    مے کشو! پاؤں دھرے ہیں قبر میں مر کے چھوڑو گے بری عادات کو؟ ... مے کشو ہی کیوں؟ میری تجویز پاؤں تو دیکھو! دھرے ہیں قبر میں چاک قفس کے لیے میر کی سند ہے تو قبول کر رہا ہوں یہ بہتر ہے رو دیے چاکِ قفس سے دیکھ کر طائرانِ خوش نوا باغات کو حرکات ہی چلنے دو، عادات سے بہتر ہے مرگ شاید تمہاری طرف...
  7. الف عین

    مبارکباد اردو محفل کی نئی ہزاری محترمہ رباب واسطی

    مبارک ہو رباب واسطی یہ بھاری سنگ میل
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگے ہاتھوں میں بھی سلام کر لوں... السلام علیکم
  9. الف عین

    نعتِ رسولﷺ

    بہت پیارا نبی ہمارا ہے عاصیوں کا وہی سہارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیارا کا تلفظ؟ ہے اُن کی عزّت جہاں سے بڑھ کر نثار اُن پر ہے دل ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست خدا نے کی ہے یہ ہم پہ رحمت بنا کے رحمت اُنہیں اتارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست نثار ان پر ہے جاں ہماری کریں گےتوہیں نہ ہم گوارا...
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ۔یہ زندگی ہماری ہے ہو جہاد جیسے بے دین بن کے جینا تو ہے فساد جیسے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 'ہے ہو' اور 'تو' کی وجہ سے روانی متاثر ہے.۔ یوں کر دیں یہ زندگی ہماری ہو اک جہاد جیسے بے دین بن کے جینا بھی ہے فساد جیسے ہوتے ہیں لوگ دشمن نیکوں کے اس طرح سے آباء میں ہو ان کے ابنِ زیاد جیسے...
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    عاطف بھائی نے ویسے بھی ارشد صاحب کی بزرگی کے لحاظ میں قافیے کو محض کمزور کہا ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ قافیہ ہے ہی نہیں! اس لیے مزید اصلاح کی ضرورت نہیں سمجھتا۔ قافیہ درست کر کے دوبارہ کہیں
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک ہے
  13. الف عین

    اصلاح سخن:

    شروع کے اشعار تو درست ہو گئے ہیں تقریباً یہ نوازش تری ، ہے کہ اک بے نوا کررہا ہے ، مگر گفتگو ، آج پھر ... کوما غلط جگہ لگانے گئے ہیں دل سنبھالیں کہ جاں ،مشورہ دے ذرا آگئے میری جاں روبرو، آج پھر ... میری جاں آ گئے؟ شاید میری جاں بھرتی کا ہے آ گئے وہ مرے روبرو.. . سے بات نہیں بن سکتی؟...
  14. الف عین

    برائے اصلاح

    قبر میں پاؤں دھرے نادانیاں مر کے چھوڑو گے بری عادات کو؟ بات مکمل نہیں ہو رہی رد کرو اک جنبشِ انکار سے بے وفائی کے سب الزامات کو .. عربی رد میں دال پر شدہ ہے، اگر درست استعمال کرنا چاہو تو رد کر دو جنبش.. . کر سکتے ہو ۔ ویسے چل سکتا ہے یوں بھی ۔ آگ اگر پانی سے لگتی ہے تو پھر گھر میں بیٹھے...
  15. الف عین

    قطعہ برائے اصلاح

    دل چھوٹا کیوں ہے کرتا ارے باندھ اٹھ کمر بس یہ مصرع رواں بھی نہیں اور کمر باندھنا محاورے کا استعمال بھی غلط ہے
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام نہیں لیتا اپنا.مگر سبھی جانتے ہیں کہ مستند ہے میرا فرمایا ہوا
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دلی سے دعا مانگی جائے تو ضرور قبول ہوتی ہے
  18. الف عین

    گاہ بے پایاں خلا تو گاہ تارا کر دیا

    واہ واہ بٹیا نمرہ کءا اچھی غزل کہی ہے
  19. الف عین

    سوائے تیرے بھلا کیا ہے اور میرے پاس

    درست ہیں اشعار ماشاء اللہ
  20. الف عین

    اصلاح و تنقید کی گزارش۔۔۔(غزل)

    مطلع غزل کے بیچ میں؟ درست ہیں اشعار سوائے مقطع کے۔ یگانہ محض یگا تقطیع ہو رہا ہے
Top