ردیف پر بھی غور کریں کہ آج پھر کی معنویت سمجھ میں آ جائے۔ یعنی پہلے بھی ایسا ہوا ہے اور آج پھر ہونے جا رہا ہے
محبوب کو حسن کا خدا کہنا عجیب ہے
مشک بو دونوں مصرعوں میں دہرایا جانا پسند نہیں آیا
تصدق ترا،؟ بے معنی لگتا ہے، صنم کے بارے میں معلوم ہی ہے سب کو
مشورہ بتایا نہیں جاتا، دیا جاتا ہے...