نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہاں یہ شعر تو درست ہو جائے گا
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    درست ہیں اشعار
  3. الف عین

    چشمِ فلک بتا یہ کہاں کا رواج ہے

    اچھے اشعار ہیں نئے اشعار بھی، بس مایا ہے حسن و خوبئِ عالم مرے لئے نظروں میں رنگ و نور کا وہ امتزاج ہے میں مایا لفظ ہندی کا عجیب لگتا ہے ہے اک فریب خوبی.... کیا جا سکتا ہے
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ماشاء اللہ اچھی غزل ہے تکنیکی طور پر تو درست ہے بالکل۔ اصلاح برائے اصلاح اور بہتری کے لیے ہی ہو گی. جنہیں دل دیے جا رہا ہے صدائیں بھروسہ نہیں ہے وہ آئیں نہ آئیں ...درست وہ کیا سوچتے ہیں وہ کیا چاپتے ہیں ہمیں جانتے ہیں تمہیں کیوں بتائیں .. واضح نہیں کہ وہ کون ہیں؟ کیا رقیب سے خطاب ہے؟...
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فدوی بھی حاضر ہے، بن بلائے سہی
  6. الف عین

    چشمِ فلک بتا یہ کہاں کا رواج ہے

    واہ، یہ کون سی غزلیں نکال رہے ہیں؟ نک سک سے درست اور مکمل اعتماد کے ساتھ! بہت مبارک ہو یہ اعتماد بھی۔ مجھے تم پر فخر محسوس ہوا
  7. الف عین

    غزل

    اچھی غزل ہے یہ آپ کی ہی شاعری ہے یا غلط زمرے میں پوسٹ کر دی ہے ؟
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جمعہ کو میں بھی مصروف رہا اور ضروری پیغامات دیکھ کر چلا گیا تو یہاں دیکھ رہا ہوں کہ کل کُل دو عدد ہی مراسلے ہوئے!!
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہاں یہ بہتر غزل کہی ہے تمہیں ہم یاد آئیں گے بُھلا کر دیکھ لینا تم ہماری یاد کو دل سے مٹا کر دیکھ لینا تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست تمارے دل کی حالت کو ہمیشہ جان لیتا ہوں کبھی چھپتی نہیں ہم سے چھپا کر دیکھ لینا تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے مصرعے میں واضح نہیں کہ کیا چیز...
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    بہتر تو کر دی ہے غزل لیکن میرے معروضات سمجھ نہیں سکے شاید۔ تمہیں جیون کے ہر پل میں ہمیشہ یاد رکھا ہے کیا یہ ہے وفا تیری ہمیں ناشاد رکھا ہے ---۔-------------------- دوسرا مصرع بحر سے خارج شعر دو لخت محسوس ہو رہا ہے اسی کو پیار کہتے ہیں رہے کوئی سدا دل میں تمہارے پیار سے ہم نے یہ دل آباد رکھا...
  11. الف عین

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید

    دو مختلف اور درست اشعار ہیں۔ غزل مکمل کہنے کے مشورے سے متفق ہوں
  12. الف عین

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون بڑی افسوس ناک خبر ہے جو مجھے ابھی ابھی ملی ہے۔ نایاب واقعی نایاب روزگار تھے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دل او جگر؟ کیا 'اور' کی 'ر' بھول گئے؟
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمت خدا بھی تمہارے ساتھ ہو گی ان شاء اللہ بس، حوالہ بھی دے دیتے کہ یہ بات اسراء میں، جسے بنی اسرائیل بھی کہتے ہیں ، میں ہے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنک تو نہیں کسی بد دعا کا؟
  16. الف عین

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو بتیس ہزاری منصب مبارک

    شکریہ فہد اور فرحان جاسمن کی دعاؤں پر آمین، اللہ تمہیں بھی دونوں جہان کی خوشیاں نصیب کرے
  17. الف عین

    دنیا ترے مزاج میں ڈھلنا تو ہے نہیں۔۔۔ اصلاح کے لئے

    قوافی کی بات یاسر شاہ نے کہہ ہی دی ہے اسم با مسمی کا استعمال درست ہے اور شعر بھی درست ہے اگر مجرد ہو تو مگر اس غزل میں نہیں
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    تیری محبتوں پہ ریا کا گماں نہ ہو اے دل کسی پہ اتنا کبھی مہرباں نہ ہو ... واہ پہلے مصرع میں 'کہیں' کسی طرح آ سکے تو مزید واضح ہو جائے یارب! کہیں تو راہ میں شیریں مقام ہو یوں تلخ زندگی کا سفر رائیگاں نہ ہو .... سفر اور مقام میں تلخی شیرینی کچھ عجیب لگتی ہے یوں تو درست ہے میں ہار مان لیتا ہوں...
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔۔۔

    سجدے میں ہمیں دیکھ کر خوش ہے وہ شوخ بھی سر کو جبھی زمیں سے اٹھایا نہیں ہنوز پہلے مصرع میں بحر بدل گئی ہے سجدے میں دیکھ کر ہمیں..... یا سجدے میں ہم کو دیکھ کے.. تکلیف سجدے میں کیسی ہمیں مگر ہم نے انا کا بت کدہ ڈھایا نہیں ہنوز پہلا مصرع بحر سے خارج دوسرے میں بت کدہ کی ہ کا اسقاط پسند نہیں آیا...
  20. الف عین

    برائے اصلاح

    اصلاح کی ضرورت نہیں اس پر۔ مقطع میں نالہ کرنے کی ضرورت نہیں، الفاظ کا محتاج تو رہے گا ہی شعر!
Top