نتائج تلاش

  1. الف عین

    نظم - چلو امید رکھتے ہیں

    محفل میں خوش آمدید آپ کو اپنی ہی نظمیں پسند آتی ہیں تو کچھ کہنا مشکل ہی ہے، ویسے یہاں تصویری شکل میں پوسٹس کرنے کی قطعی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی
  2. الف عین

    برائے اصلاح

    حروف ربط اور جار کے حروف گرانا ہمیشہ بہتر ہوتا ہے بہ نسبت 'بوندیں' جیسے اسم کے۔ کا، کی، کے، کو، تو، ہی، جو، ایسے، جیسے وغیرہ کے حروف علت گرانا درست اور فصیح مانا جاتا ہے
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    یہ دو بار پوسٹ ہو گئی!
  4. الف عین

    جینے کی راہ برائے اصلاح

    مجھے مکیش کا گانا یاد آ گیا سجن رے جھوٹ مت بولو خدا کے پاس جانا ہے خدا کو جان دینی ہے خدا کے پاس جانا ہے نہیں دنیا تو گھر تیرا یہ اک وقتی ٹھکانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے مصرعے میں 'تو' برا لگ رہا ہے یوں کہو تو یہ دنیا گھر نہیں تیرا...... میری خواہش ہے کہ آپ...
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    کسی کو دعوت گفتگو دینے کے لیے ٹیگ مراسلے میں ہی کرنا چاہیے، ہاں مراسلات کی تعداد بڑھانا مقصد ہو تو جواب میں بھی کیا جا سکتا ہے لیکن لڑی شروع کرتے وقت جو تیگز کا آپشن موجود ہے وہ تلاش کی آسانی کے لیے ہے غزل تو مکمل درست ہے لیکن اس مصرع کو جیسا میں سمجھا ہوں سرکشی اس کی بھلا کیسے سہوں میں ہر بار...
  6. الف عین

    برائے اصلاح

    اصلاح کی ضرورت نہیں درست ہے غزل ۔ بس اس مصرعے میں الفاظ کی نشست بدل کر مزید رواں کیا جا سکتا ہے گریں پیڑ سے بوندیں بارش کی ایسے کو گریں پیڑ سے ایسے بارش کی بوندیں
  7. الف عین

    برائے اساتذہ

    کبھی کبھی غلطی معلوم ہونے پر بھی شاعر مذکورہ شعر کو نکال دینا قبول نہیں کرتا۔ اگر اساتذہ ایطا کا کہیں بلکہ کسی بھی غلطی کی طرف اشارہ کریں تو اسے قبول یا رد کرنے کا اختیار بہرحال شاگرد کا ہوتا ہے۔
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرما گرم چائے یاد آ جاتی ہے گ سے مجھے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سواری گاڑیوں یعنی پیسینجر ٹرینوں میں عموماً آٹھ اور ایکسپریس ٹرینوں میں سولہ کا اوسط ہندوستانی ریلوے میں دیکھا جاتا ہے
  10. الف عین

    برائے اصلاح

    آسی بھائی اور عزیزی @محمداسامہ سرسری کی کتابیں ہی میری پرانی برقی کتابوں میں دیکھ لیں لنک میرے دستخط میں نیچے ہے
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اس غزل کو گا کر دیکھیں تو خود پتہ چل جائے گا کہ وزن میں نہیں ہے
  12. الف عین

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آف میری ٹائپو
  13. الف عین

    برائے اصلاح

    مجھے تو درست لگ رہی ہے غزل
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکرا گئیں دونوں ابجدی لڑیاں؟ یہ سیدھی الف بے کی لڑی ہے
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج تو میرا روزہ ہے شام کو افطار کے بعد چائے کا وقت ہو گا
  16. الف عین

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    کھیل تو کب کا ختم ہو چکا! ہندوستان 51 زن سے جیت چکا
  17. الف عین

    اصلاح شاعری

    ایک غزل پر کمینٹ کر چکا ہوں کہ عروض سیکھنے کی ضرورت ہے کم از کم کلام موزوں بنانا تو خود ہی سیکھنا پڑے گا، باقی کنارے، انگریزی محاورے کے مطابق، محفل میں درست کیے جا سکتے ہیں ۔ مکمل بحر میں بھی لایا جا سکتا ہے کوشش کر کے لیکن اس سے مسئلہ ختم نہیں ہو سکتا۔
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    کچھ عروض کی شدبد حاصل کرنے کی ضرورت ہے
  19. الف عین

    برائے اصلاح

    اوہو میں نے سمجھنے میں غلطی کی 'سے' کی ے گرائی جا سکتی ہے
  20. الف عین

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    واہ، اچھی غزل ہے
Top